تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام بَڑا دَرشَن تھوڑے" کے متعقلہ نتائج

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

جیسا نام ہے ویسا کام نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نام بَڑا دَرشَن تھوڑے کے معانیدیکھیے

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

naam ba.Daa darshan tho.Deनाम बड़ा दर्शन थोड़े

نیز - دَرشَن تھوڑے نام بہت, نام بَڑا اَور دَرشَن تھوڑے

ضرب المثل

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے کے اردو معانی

  • جیسا نام ہے ویسا کام نہیں
  • یہ کہاوت اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کا نام کسی کام یا صفت میں بہت مشہور ہو اور جانچ یا تجربہ کے بعد غلط ثابت ہو
  • جتنا نام ہے اتنا کام نہیں، شہرت کے مطابق سامان نہیں، نمود و نمائش تو بہت کچھ مگر اصلیت کچھ نہیں

    مثال - یہ گھوڑے تو جمالی خربوزے ہی نکلے، بس دیکھنے ہی بھر کے تھے، نام بڑے درشن چھوٹے۔(۱۸۸۰، فسانۂ آزاد، ۱:۱۳۰)۔ کاشی دیکھا کعبہ دیکھا، نام بڑا درشن چھوٹا ہے۔(۱۹۴۶، مشعل، ۲۰)۔

नाम बड़ा दर्शन थोड़े के हिंदी अर्थ

  • जैसा नाम है वैसा काम नहीं
  • यह कहावत उस व्यक्ति के संबंध में बोलते हैं जिस का नाम किसी काम या प्रशंसा में बहुत प्रसिद्ध हो और जांच के बाद ग़लत निकले
  • जितना नाम है उतना काम नहीं, प्रसिद्धि के अनुसार सामान नहीं, दिखावा तो बहुत कुछ मगर वास्तविक्ता कुछ नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام بَڑا دَرشَن تھوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام بَڑا دَرشَن تھوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words