تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَامْزَدْ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نامزَد

موسوم، معروف

نَامْزَدْ ہُونا

مشہور ہونا، معروف ہونا

نَامْزَدْ کَرنا

کسی کے نام کرنا، معنون کرنا، نذر کرنا

نام زَدَہ

نام زَدی

حاضری، پیشی، معائنہ، پریڈ

نامی نام زَد

رک : نامی گرامی

نام قلم زَد کر دینا

رجسٹر سے نام خارج کر دینا، تحریر میں نام کاٹ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَامْزَدْ کَرنا کے معانیدیکھیے

نَامْزَدْ کَرنا

naam-zad karnaaनाम-ज़द करना

محاورہ

نَامْزَدْ کَرنا کے اردو معانی

  • کسی کے نام کرنا، معنون کرنا، نذر کرنا
  • نام رکھنا، موسوم کرنا، کسی نام سے مشہور کرنا
  • منسوب کرنا
  • مقرر کرنا، نسبت کردینا
  • کسی کے نام نہاد کردینا

English meaning of naam-zad karnaa

  • to nominate, to dedicate
  • to call (by the name of), to give a name to something or someone
  • to refer
  • to appoint

नाम-ज़द करना के हिंदी अर्थ

  • किसी के नाम करना, समर्पित करना
  • नाम रखना, मौसूम करना, किसी नाम से विख्यात करना
  • संबद्ध करना, संबंध करना
  • नियत करन, निश्चित करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَامْزَدْ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَامْزَدْ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone