تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نامَۂ اَعمال

وہ رجسٹر یا کاغذ جس میں فرشتے ہر آدمی کے کل نیک و بد عمل لکھتے ہیں، وہ کاغذ یا کتابچہ جس میں فرشتے ہر ایک آدمی کی ہر ایک کاردگی تفصیل کے ساتھ لکھتا ہے، اعمال نامہ، دفتر اعمال

نامَۂ اَعمال بَڑھنا

گناہوں کا زیادہ ہونا

نامَۂ اَعمال دھونا

گناہ مٹانا ، گناہوں سے پاک کر دینا ۔

نامَۂ اَعمال سِیاہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اَعمال سِیاہ ہونا

۔ نامہ ٔ اعمال میں بے شمار گناہوں کالکھا ہونا۔؎

نامَۂ اَعمال سَفید رکھنا

نامۂ اعمال کو گناہوں سے پاک رکھنا، گناہ سے بچنا

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہنا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

نامَۂ اَعمال سِیَہ کَرنا

نامہء اعمال گناہوں سے بھر دینا ؛ بہت گناہ کرنا

نامَۂ اعمال دھویا جانا

گناہوں کا مٹایا جانا

نامَۂ اَعمال سَفَید رَہ جانا

نامہء اعمال میں کچھ درج نہ ہونا ، نیکی و بدی کے ذکر سے پاک ہونا ؛ صالح رہنا ،گناہ نہ کرنا ۔

نامَۂ اَعمال کا دھویا جانا

۔ نامۂ اعمال سے برائیوں کا مٹایا جانا۔؎

اَعْمال نامَہ

وہ رجسٹر جس میں عمال اور افسروں کے چال چلن اور مدت، ملازمت وغیرہ درج کی جاتی ہے

اَعْمال نامے

نیک و بد اعمال کی فہرست، ہر انسان پر دو فرشتے (جو کراماً کاتبین کہلاتے ہیں) مسلط ہیں اور وہ ہر شخص کے نیک و بد اعمال لکھتے ہیں اسی اعمال نامے کی بنیاد پرجزا و سزا کا فیصلہ ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا کے معانیدیکھیے

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

naama-e-aa'maal safed karnaaनामा-ए-आ'माल सफ़ेद करना

محاورہ

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا کے اردو معانی

  • نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

नामा-ए-आ'माल सफ़ेद करना के हिंदी अर्थ

  • कर्मों के पुस्तक को शुद्ध करना, गुनाह धोना, कर्मों के पुस्तक या नामा-ए-आमाल में नेकियाँ लिखवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone