تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناند پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نانْد

مٹی کا ایک بہت بڑا کونڈا جو آٹا گوندھنے، کپڑے دھونے، کپڑے رنگنے اور مویشیوں کو چارہ دینے وغیرہ میں مستعمل ہے، کھرلی

نانڑ

شیو جی کی بیل گاڑی ۔

ناند پَڑنا

بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

ناندَہ

رک : ناند

نانْد چَکوا

رک : ناند (معنی نمبر۱) ۔

ناندھ

رک : ناند ۔

ناند لَگانا

بیلوں کے کھانے کے لیے ناند میں چارہ، بُھوسی اور کھلی بنولہ وغیرہ بھرنا، سانی لگانا (عموماً جمع میں مستعمل)

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

ناندْھنا

ناندنا، آغاز کرنا، خصوصاً داستان شروع کرنا، کوئی کام شروع کرنا

نانْد سے لَگانا

کھونٹے سے باندھنا، بیاہ کر دینا

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

نانْدی مُکھ

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

ناندِھیا بَیل

رک : ناندیا بیل

نِیْند

۱۔ وہ غفلت جو فطری تقاضے سے اعضا کو سکون پہنچانے کے لیے طاری ہوتی ہے ، خواب ، خوابیدگی ؛ سونے کی کیفیت یا حالت ۔

نِیندَیں

نیند کی جمع تراکیب میں مستعمل

noonday

دوپہر کا وقت

نِنَد

آواز، شور، غوغا، چیخ، بھنبھناہٹ

نَنَد

نند، شوہر کی بہن

نِناد

۱ ۔ شور ، غوغا ؛ چیخ ، گنگناہٹ

ننادیں

وہ چیز جس کا نام لینا اچھا نہ ہو

نانڈِیا

رک : ناندیا (۲) ، شیو کا بیل اور گاڑی

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نَنْد

رک : آنند جو زیادہ مستعمل ہے، خوشی، آرام، فرحت، انبساط

نَنَّد

متلاطم، طوفانی

نِنْد

بُرائی ، عیب

neanderthal

انسانی ڈھانچے کے متعلق جو حجری دور کے یورپ میں اکثر جگہ پایا گیا یا اس دور کا انسان جس کا ماتھا کسی قدر کو تاہ اور دبا ہوا اور بھوئوں کی ہڈی زیادہ نمایاں ہوتی تھی ۔.

نان دو آتِشَہ

ایران اور عراق کی ایک قسم کی سوکھی روٹی جو مثل بسکٹ کے ہو جاتی ہے اور جس کے ٹکڑے کھائے جاتے ہیں ۔

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

آوے میں ناند کھو گَئی

صریحاً خیانت کی اور تاویلات سے الزام دفع کرنا چاہتا ہے

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نِیند پڑنا

نیند آنا

نِیند اُڑنا

فکر، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا

نِیند اُڑانا

۔متعدی۔نیند نہ آنے دینا۔؎

نِینْد اُڑا دینا

نیند نہ آنے دینا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا (شور و غل سے) ۔

نِینْد بَھری آواز

خمار آلود آواز ،جاگنے پر آواز بھرائی ہونا ۔

نِینْد اُڑ جانا

فکر ، پریشانی یا بیماری کی وجہ سے نیند میں خلل پڑ جانا ۔

نِیند کَڑوی کَرنا

نیند خراب کرلینا ،جاگتے رہنا ، بالکل نہ سونا ۔

نِیند پَھٹ پَڑنا

شدت کی نیند آنا ؛ گہری نیند آنا ۔

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نَنْدی وَرِکشَک

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَنْد کا بھائی

خاوند (ہندو عورتیں خاوند کا نام نہیں لیتی تھیں)

نِینْد گَنْوانا

نیند ضائع کرنا ، بلاوجہ جاگنا ۔

نِینْد غائِب ہونا

نیند اُڑ جانا ، بالکل نیند نہ آنا ۔

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لَگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نَنْد کا نَنْدوئی گَلے لاگ لاگ روئی

ظاہر داری کرنے پر کہتے ہیں

نِینْد چِھین لینا

نیند اُڑا دینا ؛ بے خواب کر دینا ۔

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

نِینْد بانْدنا

سحر سے بیہوش کر دینا

نِینْد کا مَتوالا

سونے کا شوقین ؛ سونے کا عادی ، نیند کا ماتا ۔

نِینْد غالِب آنا

نیند کا غلبہ ہونا ، آنکھ لگ جانا ، سو جانا ۔

نِیند میں خَلَل پَڑنا

نیند خراب ہونا ، نیند ٹوٹنا ۔

نَند کا نَندوئی

(طنزاً) جس سے کوئی رشتہ نہ ہو نیز بہت دور کا رشتے دار جس سے خواہ مخواہ رشتہ جتایا جائے ۔

نِینْد میں

سوتے ہوئے ؛ نیند کی حالت میں ۔

نِینْد سے کُشتِیاں لَڑنا

کروٹیں بدلنا ؛ سونے کی انتہائی کوشش کرنا ۔

نِیند خَوار کَرنا

رک : نیند حرام کرنا ، سونے نہ دینا ۔

نِیند کَروی ہونا

نیند کڑوی کرنا (رک) کا لازم ؛ نیند میں خلل پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناند پَڑنا کے معانیدیکھیے

ناند پَڑنا

naa.nd pa.Dnaaनाँद पड़ना

محاورہ

ناند پَڑنا کے اردو معانی

  • بلندی سے پانی کی چادر گرنے کے باعث نشیب پیدا ہو جانا جس سے کشتی رانی نہیں ہوسکتی، بھنور پڑنا ۔

नाँद पड़ना के हिंदी अर्थ

  • ऊँचाई से पानी की धार गिरने के कारण गड्ढ़े हो जाना जिससे नौकायन असंभव हो जाता है, भँवर पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناند پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناند پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone