تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَعْرَہ زَنِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْرَہ زَنِی کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
دیکھیے: نَعْرَہ زَن
نَعْرَہ زَنِی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نعرہ زن کا اسم کیفیت، نعرہ کرنا، نعرہ زن ہونا، نعرہ لگانے کا عمل
شعر
ہاتھوں سے ہمیں عشق کے دن رات نہیں چین
فریاد و فغاں دن کو ہے شب نعرہ زنی ہے
ہاں کبھی دل سے گزرتا تھا جلوس خواہش
آج اسی طرح کی اک نعرہ زنی یاد آئی
English meaning of naa'ra-zanii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- slogan shouting
ना'रा-ज़नी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नारा करना, नारे लगाना, नाराज़न होना, नारा लगाने की क्रिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَعْرَہ زَنِی)
نَعْرَہ زَنِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔