تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناراض کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ناراض

ناخوش، خفا، برہم، آزردہ

ناراض رَہنا

ناخوش ، خفا یا برگشتہ رہنا ۔

ناراض ہونا

ناراض کرنا (رک) کا لازم ، ناخوش ہونا ، خفا ہونا ، غصے ہونا ۔

ناراض کَرنا

خفا کرنا، رنجیدہ کرنا

ناراضی

ناخوشی، خفگی، برہمی، نارضا مندی

ناراضْگی مول لینا

کسی کو ناراض کرنا ، خفگی کا سامان کرنا ۔

ناراضگی

(رک : نا (۴) کا تحتی) ناراض ہونا ، نا خوش ہونا ، خفگی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ناراض کَرنا کے معانیدیکھیے

ناراض کَرنا

naaraaz-karnaaनाराज़-करना

وزن : 22122

ناراض کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ناخوش کرنا، خفا کرنا
  • خفا کرنا، رنجیدہ کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناراض کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناراض کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone