تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نازُک تَرِین" کے متعقلہ نتائج

ترین

زیادہ سے زیادہ، انتہائی حد درجہ، انتہائی، بے حد، اعلی

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تُری نَواز

۔صفت۔ تُرہی بجانے والا۔

اَولیٰ تَرِین

مَکْرُوہ تَرِین

نہایت مکروہ ، بے حد مکروہ ، بہت برا

مُہِیب تَرِین

حد درجہ خوف ناک ، بہت ڈراؤنا ، بد ترین

مُہلِک تَرِین

انتہائی نقصان دہ ، بہت خطرناک ۔

مَشْہُور تَرِین

بہت زیادہ مشہور ، سب سے مشہور ، نہایت معروف ۔

عام تَرِین

بہت عام، بہت ہی عمومی، ہرجگہ پایا جانے والا، تمام لوگ، جسے شناخت کرلیں

گُزِیدَہ تَرِین

نہایت پسندیدہ .

عَزِیز تَرِین

عَظِیم تَرِین

سب سے بڑا

مَعْقُول تَرِین

بہت زیادہ موزوں ، بالکل ٹھیک ، درست ، بہترین ۔

مَعْصُوم تَرِین

نہایت معصوم؛ (مجازاً) بہت پاکیزہ ۔

وَسِیع تَرِین

سب سے زیادہ وسعت والا ، سب سے بڑا ۔

وَقِیع تَرین

سب سے زیادہ معتبر ؛ اہم ترین ، سب سے زیادہ معزز ، بلند ترین ۔

نُمائِندَہ تَرِین

پورے طور پر نمائندگی کرنے والا ، جو مکمل طور پر کسی کی ترجمانی کرے

مُعَمَّر تَرِین

بزرگ ترین، عمردارز، سب سے بڑی عمر والا یا عمر کا، قدیم ترین، بہت قدیم اور پرانا

نُمایاں ترین

۱۔ سب سے زیادہ نمایاں ، سب سے بڑھا ہوا ، بہت ہی نمایاں ، ممتاز ترین ، منفرد ترین ، نہایت خاص ۔

محکم ترین

نَزدِیک تَرین نُقْطَہ

(فلکیات) کسی سیارے یا دم دار ستارے کے مدار پر وہ نقطہ جو سورج سے قریب ترین ہو

خوب ترین

بہت ہی اچھا، کامل، سب سے بڑھیا

تِیزْ تَرین

تَمام تَرِین

بالکل پورا ، بہت زیادہ کامل

شوخ تَرِین

قَرِیب تَرِین

نہایت قریب ، بہت ہی نزدیک.

خوش تَرِین

سب سے اچّھا ، بہترین ، خُوش گوار ترین ، صرف عُمدہ اور اچّھا کے معنی میں .

حَقِیر تَرین

نازُک تَرِین

نہایت نازک، سب سے زیادہ نازک، بہت ہی پیچیدہ یا خطرناک

کَثِیر تَرِین

نَزدِیک تَرِین

قریب ترین ، سب سے زیادہ نزدیک ۔

مُفِید تَرِین

ازحد فائدہ مند ، بے حد سود مند ، انتہائی مفید ۔

مُمتاز تَریِن

سب سے ممتاز ، بہت اعلیٰ و افضل ۔

مُسْتَحْکَم تَرِین

گَرْم تَرِین

اَمِیر تَرِین

مَقبُول تَرِین

بہت زیادہ مقبول، سب سے زیادہ مشہور و معروف، نہایت پسندیدہ

مُشْکِل تَرین

بہت زیادہ مشکل

مَوزُوں تَرِین

نہایت موزوں ، سب سے زیادہ موزوں ، بہترین ، مناسب ، درست ۔

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مَحبُوب تَرِین

نہایت پسندیدہ ، سب سے زیادہ پسند خاطر ، بہت عزیز ۔

مَحْفُوظ تَرِین

جو خطرے اور نقصان سے بہت بچا ہوا ہو ، بہت محفوظ ۔ ہمیں ایک ایسے کمرے میں لے گیا جو اس وقت دنیا کا سب سے آرام دہ اورمحفوظ ترین کمرہ تھا

مُناسِب تَرِین

نہایت موزوں ، بہت ہی درست ۔

قَوی تَرِین

سب سے زیادہ طاقتور، سب سے زیادہ مضبوط

وَسطانی تَرین

درمیان کے قریب ترین ، جو کسی چیز کے وسط سے سب سے زیادہ قریب ہو ۔

مُصَفّا تَرِین

بہت صاف، پاک ترین، بالکل غیر مبہم، واضح

حَسین تَرین

بہت خوبصورت، بہت زیادہ حسین

مُقَدَّس تَرِین

سب سے مقدس، انتہائی قابل احترام

مُؤَثِّر تَرِین

انتہائی اثر انگیز ، پُر تاثیر ، بہت فائدہ مند

مُنفَرِد تَرین

بالکل مختلف ، قطعی جدا گانہ ، نہایت یکتا ، بے مثال ۔

بُلَنْد تَرِین

سب سے اونچا، سب سے بلند

رَشِید تَرِین

چہیتا، لائق

واضِح تَرِین

سب سے زیادہ صاف ، سب سے زیادہ نمایاں ، بہت ہی نمایاں ؛ جو ذرا بھی مبہم نہ ہو ۔

سَرْد تَرِین

بہت زیادہ ٹھنڈا ، ٹھنڈا یخ ، سب سے زیادہ ٹھنڈا.

غَرِیب تَرِین

سُسْت تَرِین

مُوذی تَرِین

سب سے زیادہ موذی، سب سے زیادہ خطرناک

خَفِیف تَرِین

کم سے کم ، ذراسا ، نہایت معمولی .

نیک تَرِین

بے حد نیک، سب سے نیک یا شریف، بہترین

ناگَوار تَرِین

انتہائی ناگوار ، بدترین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نازُک تَرِین کے معانیدیکھیے

نازُک تَرِین

naazuk-tariinनाज़ुक-तरीन

وزن : 22121

نازُک تَرِین کے اردو معانی

صفت

  • نہایت نازک، سب سے زیادہ نازک، بہت ہی پیچیدہ یا خطرناک

English meaning of naazuk-tariin

Adjective

  • most delicate

नाज़ुक-तरीन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अधिक नाज़ुक, निहायत नाज़ुक, सब से ज़्यादा नाज़ुक, बहुत ही जटिल, बहुत ही पेचीदा या ख़तरनाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نازُک تَرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

نازُک تَرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone