تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبَرْد آزْما" کے متعقلہ نتائج

آزْما

آزمانے والا،

قِسْمَت آزْما

طالع آزما، تقدیر کو آزمانے والا، حوصلہ مند، کسی مہم کا عزم کرنے والا

بَخْت آزْما

قسمت آزمانے والا ، خدا کے بھدو سے ہر کام کرنے والا، کامیابی سے مایوس ہونے کے باوجود جدوجہد سے ہمت نہ ہارنے والا.

قُوَّت آزْما

طاقت آزمانے والا، مقابل، حریف، زور آزمائی کرنے والا، مقابلے پر آنے والا

یِہ آزما کَر وہ آزما کَر

تجربہ کرکے، اچھی طرح جانچ پڑتال کرکے

خُوب دُنْیا کو آزْما دیکھا ، جِس کو دیکھا سو بیوَفا دیکھا

دنیا میں ہر شخص بیوفا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبَرْد آزْما کے معانیدیکھیے

نَبَرْد آزْما

nabard-aazmaaनबर्द-आज़मा

اصل: فارسی

وزن : 121212

نَبَرْد آزْما کے اردو معانی

صفت

  • جنگ آزمودہ، جنگی، دلاور، شجاع، سورما
  • ۱ ۔ جنگ آزمودہ ، جنگی ، دلاور ، شجاع ، سورما ۔
  • ۲ ۔ لڑائی لڑنے والا ، جنگ کرنے والا ، مقابلہ کرنے والا ، برسرپیکار ۔

شعر

English meaning of nabard-aazmaa

Adjective

नबर्द-आज़मा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • युद्ध-कुशल, रणशूर, जंग आज़मूदः
  • लड़ाई लड़ने वाला, जंग करने वाला, मुक़ाबला करने वाला, बरसर-ए-पैकार(जंग केलिए आमादा या तैयार)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبَرْد آزْما)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبَرْد آزْما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone