تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَدامَت" کے متعقلہ نتائج

خِجالَت

شرمندگی، ندامت، خِفَّت، حیا

خِجالَت سے گَڑْنا

رک : خجالت سے آںکھ گڑنا.

خِجالَت سے آنکھ گَڑْنا

شرم سے نظریںِ نیچی ہونا.

خِجالَت کِھینچْنا

شرمندہ ہونا ، نادم ہونا.

خِجالَت کے مارے عَرْق عَرْق ہونا

انتہائے شرم سے پسینہ آ جانا.

خِجالَت سے آب آب ہونا

بہت زیادہ شرم آنا ، احساس شرمندگی ہونا.

خِجالَت سے پانی پانی ہونا

رک : خجالت سے آب آب ہونا.

خَجْلَت

شرمندگی، ندامت

خَجْلَت رَدِّ سَوالَم بَہ زَمِینَم دَر کَرد بے زَرِی کَرد بَمَن آنْچہ بَقارُون زَر کَرد

ردّ سوال پر بے زری کی وجہ سے زمین میں گڑ گیا، میرے ساتھ بے زری نے وہ کیا جو قارون کے ساتھ زر نے کیا

خَجْلَت زَدَہ

شرمندہ

خَجْلَت دینا

شرمندہ کرنا.

خَجْلَت کَش

بہت شرمیلا

خَجْلَت کِھینچْنا

رک : خجالت کھین٘چْنا.

خَجْلَت کھانا

شرمندہ ہونا

خَجْلَت اُٹھانا

شرمندہ ہونا ، شرمندگی برداشت کرنا.

خَجْلَت ناک

۔(ف) صفت۔ شرمندہ۔

خَجْلَت گَرْی

شرمندگی.

خَجْلَت سے کَٹ جانا

بہت شرمندہ ہو جانا ، شرم سے پانی پانی ہو جانا.

کُھجْلی اُٹْھنا

پٹنے یا مار کھانے کو جی چاہنا

عَرْقِ خَجالَت

شرمندگی کے باعث آنے والا پسینہ

آبِ خَجالَت

شرم سے آیا ہوا پسینہ، شرمندگی کا پسینہ

سَر جیبِ خَجالَت سے نِکالنا

شرمندگی دور کرنا

وہم خجلت جلاد

عَرْقِ خَجْلَت

شرمندگی کا پسینا (بھیگنا، ڈوبنا وغیرہ کے ساتھ)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَدامَت کے معانیدیکھیے

نَدامَت

nadaamatनदामत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَدِمَ

نَدامَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شرمندگی، خجالت، انفعال، شرمساری
  • پچھتاوا، افسوس، حسرت، پشیمانی
  • ندیم ہونے کی حالت، مصاحبت، ہم نشینی

شعر

English meaning of nadaamat

Noun, Feminine

  • regret, repentance, shame, self-reproach

नदामत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शर्मिंदगी, लाज, लज्जित होने का भाव, पश्चात्ताप
  • पछतावा, अफ़सोस, वह इच्छा जो पूरी न हो, अपने किये पर दुःख व्यक्त करना
  • दोस्त होने की अवस्था, संगत, साथ उठना-बैठना

نَدامَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَدامَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَدامَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone