تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفِیر چی" کے متعقلہ نتائج

نَفِیر

ایک باجا، ترئی، بگل، شہنائی، الغوزہ، بانسری، نفیری

نَفِیْرْ زَنْ

نفیری بجانے والا، بِگُل بجانے والا

نَفِیر نَواز

نفیر بجانے والے کے لیے تپاک کا لفظ یا کلمہ ، نفیرچی ، شہنائی نواز ۔

نَفِیر عام

جنگ کے لیے تیار ہونے کا عام اعلان ، عام لام بندی ، بہت زیادہ فوج جمع کرنا ۔

نَفِیر چی

نفیر بجانے والا، بگل بجانے والا، اعلان کرنے والا

نَفِیر صُور

صور کی آواز ؛ (مجازاً) بہت زور کی آواز ۔

نَفِیر خواب

گہری نیند کی وجہ سے سانس لینے کی تیز آواز ، خراٹا ۔

نَفِیر نامَہ

فوجوں کے اجتماع کا حکم عام ، عام لام بندی کا پروانہ

نَفِیر خَواب بَلَند کَرنا

خراٹے لینا ؛ گہری نیند سو جانا ۔

نَفِیر خَواب بَلَند ہونا

خراٹوں کی آواز آنا ؛ نیند گہری ہو جانا ۔

نَفِیر پُکارنا

منادی کرنا ، اعلان کرنا ۔

نَفِیْرِ سَحَر

صبح کی نوبت ، صبح کی شہنائی ۔

نَفِیری

بانسری کی قسم، ایک ساز، شہنائی، بانسری، الغوزہ، ترئی، قرنا، نفیر

نَفِیرِ سَرْکَج

جنگ سے مخصوص اعلان کا نفیر، قرنا، بگل

نَفِیری والا

نفیری یا شہنائی بجانے والا ، نفیر نواز

نَفِیری بَجوانا

شہنائی بجوانا ، اعلان کروانا ۔

نَفِیری کَرنا

فریاد کرنا ، التجا کرنا ، رونا دھونا ۔

نَفِیری بَجنا

ڈونڈی پٹنا ، اعلان ہونا ۔

نَفِیری بَجانے والا

نفیرچی، نفیر نواز

نَفَر

شخص ، آدمی ، متنفس نیز فردِ واحد

نَفُور

بھاگنے والا، بھاگ جانا، فرار ہوجانا

نافر

نفرت کرنے والا

نُفُور

نفرت کرنا، کراہت کرنا، نفرت، گریز، تنفر

نَفْرِیں

دعائے بد، کوسنا، ملامت، پھٹکار، لعنت، ملامت

نَفّار

بہت نفرت کرنے والا ، نہایت بیزار

نَعْرَہ و نَفِیر

شکوہ شکایت ، نالہء آہ و زاری ، چیخ پکار ، آہ و بکا

وَلوَلَہ کُوس و نَفِیر

طبل اور نفیری کا شور

نَفرَت

کسی چیز سے بھاگنا، بیزاری، انتہائی ناپسندیدگی، اکراہ، تنفر (محبت کی ضد)

نَفرِیں کَرنا

۔لعنت کرنا۔ پھٹکارنا۔

نفریں اٹھنا

ملامت کی برداشت ہونا

نَفرِیں اُٹھانا

۔ملامت کی برداشت کرنا۔

نفریں ہونا

لعنت ملامت ہونا، پھٹکار ہونا

نَفُور ہونا

متنفر ہونا ، بیزار ہونا ، دور بھاگنا ۔

نَفْرِینِیاں اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نفرت بڑھنا

آپس میں بیزاری زیادہ ہونا

نَفرَت کی دِیوار

بستیاں تاراج ہوگئیں ، نفرت کی دیوار کھڑی ہوگئی ۔

نَفرَت زَدَہ

نفرت بھرا، نفرت آمیز نیز وہ شخص جس سے لوگ نفرت کریں

نَفْرِینی اُڑانا

مذمت کرنا ، بُرا بھلا کہنا ، لعنت ملامت کرنا ۔

نفرت بڑھانا

آپس میں بیزاری زیادہ ہونا

نَفرین کا طَوق پَڑنا

ملامت ہونا، نفرین ہونا

نَفرائی

نفرا (رک) کا کام ، ادنیٰ ملازمت ، رذیل کام ، نوکری ، چاکری ۔

نَفرَت اَنگیز

نفرت دلانے یا بڑھانے والا، نفرت پیدا کرنے والا، قابل نفرت

نَفرَت کی آگ بَھڑَکنا

بہت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

نَفرَت آمیز

نفرت آلود ، حقارت آمیز ؛ ناپسند ، ناگوار ۔

نَفرَت کا طَوق

نفرت کو گلے کا ہار بنانا ۔

نَفرَت آلُود

کراہیت آمیز ، ناپسندیدہ ۔

نَفرَت خیز

نفرت انگیز ، قابل نفرت ۔

نَفرَت کی زَبان

حقارت آمیز عبارت یا الفاظ ۔

نَفرَت کا نِشانَہ بَننا

حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کُلّی

قطعی نفرت، مکمل بیزاری

نَفْرِینِیاں

ملامت ، پھٹکار (کرنا / ہونا کے ساتھ مستعمل) ۔

نَفرَت مول لینا

کسی کی نظروں میں حقیر ہونا ، ناپسند کیا جانا ، حقارت سے دیکھا جانا ۔

نَفرَت کی نِگاہ سے دیکھنا

حقارت آمیز رویہ برتنا ، حقیر سمجھنا ؛ نفرت کرنا ۔

نَفرَت سے دیکھا جانا

قابل نفرت سمجھنا ۔

nefariousness

بَدمَعاشی

نَفرَت آنا

کراہیت محسوس ہونا ، گھن آنا ۔

نَفرَت آنا

کراہت معلوم ہونا

نَفَری میں نَخْرا کیا

واجبی حق دینے میں احسان نہیں ہوتا، صحیح اور درست بات میں کیا تکرار

نَفْرَت کَرنا

گھن کھانا، کراہت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، ذلیل سمجھنا، بیزاری سے کام لینا

نَفْرَت کھانا

بہت بیزار ہونا ، متنفر ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفِیر چی کے معانیدیکھیے

نَفِیر چی

nafiir-chiiनफ़ीर-ची

وزن : 1212

نَفِیر چی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نفیر بجانے والا، بگل بجانے والا، اعلان کرنے والا

English meaning of nafiir-chii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • trumpeter

नफ़ीर-ची के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तुरही और शहनाई बजानेवाला, नफ़ीर बजाने वाला, बिगुल बजाने वाला, ऐलान करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفِیر چی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفِیر چی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone