تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفرَت آمیز" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرَادَتاً

بالقصد، عمداً، ارادے سے، جان بوجھ کر، قصداً

اَورادات

ماہانہ تنخواہیں یا وظیفے

عَرّادات

عرّادہ (رک) کی جمع.

آری دانْت

دندانے داریا آری نما كھانْچا۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

aridity

بَنْجَر پَن

irradiate

چَمْکانا

erudition

عِلْمِیَت

eradiate

ضوافگنی کرنا

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

irradiation

شعاع اندازی

اِرادَہ اُٹْھنا

کسی کام کے کرنے کا مقصد یا نیت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفرَت آمیز کے معانیدیکھیے

نَفرَت آمیز

nafrat-aamezनफ़रत-आमेज़

اصل: فارسی

وزن : 22221

نَفرَت آمیز کے اردو معانی

صفت

  • نفرت آلود ، حقارت آمیز ؛ ناپسند ، ناگوار ۔

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفرَت آمیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفرَت آمیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone