تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفسِ اَمَّارَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسِ اَمَّارَہ کے معانیدیکھیے
نَفسِ اَمَّارَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مبالغے کا صیغہ جس کے معنی ہیں بہت حکم کرنے والا
- (اصطلاحاً) شر کی جانب مائل کرنے والا نفس، گناہوں پر آمادہ کرنے والا قلب، شہوات پر اکسانے والا دل
شعر
بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا
نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا
یا علی کہہ کر بت پندار توڑا چاہئے
نفس امارہ کی گردن کو مروڑا چاہئے
صفا ہوا نہ ریاضت سے نفس امارہ
کوئی نجاست سگ کا ازالہ کیا کرتا
English meaning of nafs-e-ammaara
Noun, Masculine
- (Terminological) the soul that commands to the indulgence of pleasures and sensual appetites, the carnal soul, inordinate appetite, concupiscence
नफ़्स-ए-अम्मारा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (पारिभाषिक) वह मानसिक शक्ति जो बुरे कामों की ओर प्रवृत्त करती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفسِ اَمَّارَہ)
نَفسِ اَمَّارَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔