تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفسِ ناطِقَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسِ ناطِقَہ کے معانیدیکھیے
نَفسِ ناطِقَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔بولنے والا وجود ، انسانی ِروح ، انسانی جان ، روح ِانسانی ، جان ، نفس ِامارہ ۔
- ۲۔ (مجازاً) وہ شخص جو کسی دوسرے کی ناک کا بال ہو ، معتمد علیہ ، نہایت مقرب ؛ وکیل ۔
- ۳۔ کوئی اخبار یا رسالہ وغیرہ جو کسی ادارے کے مقاصد کے تحت جاری ہو ، ترجمان ۔
English meaning of nafs-e-naatiqa
Noun, Masculine
- any newspaper or magazine etc. which has been issued for the purpose of an organization
- rational soul, reason, speaking existence, Metaphorically: Someone who has someone's nose hair, very close, trustworthy, denotation
नफ़्स-ए-नातिक़ा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفسِ ناطِقَہ)
نَفسِ ناطِقَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔