تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفس نَفِیس" کے متعقلہ نتائج

نَفِیس

اچھا، عمدہ، اعلیٰ پائے کا، پسندیدہ

نَفِیسَہ

مراد : گراں مایہ چیز ، لطیف شے ۔

نفیس آدمی

اچھا آدمی

نفیس غذا

اچھا کھانا، لطیف کھانا

نفیس کھانا

لطوف غذا، عمدہ کھانا

نفیس کپڑا

عمدہ کپڑا، عمدہ پوشاک

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

نَفِیس مِزاج

اچھی طبیعت والا، عمدہ خصلت رکھنے والا، نفیس المزاج

نَفِیس تَرِین

سب سے اچھا ، سب سے عمدہ ۔

نَفِیس فَنکاری

نَفس نَفِیس

خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس استعمال ہوتا ہے)

بَنَفْسِ نَفِیْس

بذات خود، اپنے (فاعل یا مخاطب کی تعظیم کے طور پر مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس نَفِیس کے معانیدیکھیے

نَفس نَفِیس

nafs-nafiisनफ़्स-नफ़ीस

وزن : 21121

نَفس نَفِیس کے اردو معانی

  • خدا کی ذات پاک، (مجازاً) ذات خاص، خود ذاتی طور پر، اپنے آپ بذات خود (بڑے آدمیوں کے متعلق بترکیب بنفس نفیس استعمال ہوتا ہے)
  • خود بدولت، بیشتربنفس نفیس کی ترکیب سے مستعمل ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفس نَفِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفس نَفِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone