تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفْس پَرَسْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْس پَرَسْتی کے معانیدیکھیے
نَفْس پَرَسْتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نفس پرست ہونا، شہوت پرستی، عیاشی، بوالہوسی
- نفس کی پیروی، بے راہ روی، خود غرضی
شعر
اب حق کے علم برداروں پر ہے نفس پرستی کا غلبہ
اس دور زبوں میں ہر سچی آواز دبا دی جاتی ہے
English meaning of nafs-parastii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- sensuality, voluptuousness
- selfishness
नफ़्स-परसती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हर समय कामुक इच्छाओं के साथ जीने वाला, ऐयाशी, काम-लोलुपता, विषय-लंपटता
- स्वार्थपरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفْس پَرَسْتی)
نَفْس پَرَسْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔