تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَفس پَروَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَفس پَروَر کے معانیدیکھیے
نَفس پَروَر کے اردو معانی
صفت
- نفسانی خواہشات کا غلام، شہوت پرست، بوالہوس، عیاش
شعر
نفس پرور کرتے ہیں بدنام نام مے کشی
پردۂ پندار میں لیتے ہیں کیفیت کی آڑ
ہوئے مستوں پہ گر تیغ زباں زن شیخ شیخی میں
جو اپنے نفس پرور ہوتے مردانے ہوئے ہوتے
English meaning of nafs-parvar
Adjective
- growing desires, sensual, voluptuary, sensualist, selfish
नफ़्स-परवर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विषय-लोलुप, वासनाओं का रसिया, शहवतपरस्त, ऐयाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَفس پَروَر)
نَفس پَروَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔