تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نغمۂ صور" کے متعقلہ نتائج

سُور

سُرج.

سُورہ

سورت (سورۃ) قرآن مجید کے ایک سو چودہ (چھوٹے بڑے) بابوں میں سے ہر ایک باب، قرآن مجید کا کوئی باب یا فصل

سُورْیَہ

سُوراخْچَہ

چھوٹا سا سوراخ ، باریک سُوراخ جو غلّے کے دانوں اور بیچوں میں گھن یا دوسرے کِیڑے بناتے ہیں۔

سُور کا بَچَّہ

(بطور گالی) حرامزادہ ، بدمعاش ، لُچَّا ، شریر ۔

سُور کے بَرابَر ہے

حرام ہے ، حرام سمجھتے ہیں ۔

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورَج

سُورج

سُورَتی

سوراشڑ یا سوُرت سے منسوب، کھانے والا تمباکو، خشک پتّیوں کی صورت میں کھانے کا تمبا کو

سُورَن

ترکاری کی ایک نوع، ایک درخت کی جڑ

سُورُپ

جلال الدین اکبر (مُغلِ اعظم) کے زمانے کا ایک وزن ، دو درون ایک سورپ ہوتا تھا

سُوریج

سُورج سے خارج شدہ، سورج سے نکلا ہوا

سُور مار

سُورما ، بہادر.

سُور باز

ایک زرد رن٘گ کا کا باز جس کی آن٘کھ سفیدی آمیز اور رن٘گ آتشیں ہوتا ہے

سُور وِیر

نہایت شجاع اور دلیر ، سُورما.

سُورَۂ مَرْیَم

یہ قرآن کی مکی سورہ ہے جس میں ۹۸ آیتیں اور ۶ رکوع ہیں، یہ قرآن کی انیسویں سورۃ ہے اور سولہویں پارے میں موجود ہے

سُورَۂِ یاسِین

سُوراگْنا

سُورْتِیلا

سلیقہ مند ، ضابطے اور اِنتظام سے کام کرنے والا۔

سُورَۂ‌ فاتِحَہ

قرآن کی سب سے پہلی سورۃ الحمد کا نام (اس لیے بھی کہا جاتا ہے کہ اس کے ساتھ ہی نماز میں تلاوت کا آغاز کیا جاتا ہے)

سُورَج گرہَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا، کسوفِ شمس، کسوف

سُور بَنْس

راجپوتوں کا ایک فِرقہ جو شمسی خاندان سے ہے ، سورج بنسی.

سُور بِیْر

جنگ جو، مردِ میداں، جنگ آور، جنگ آزما

سُورْداس

ایک ہندو اندھے شاعر اور گویّے کا نام، (مجازاً) ہر ہندو نابینا کا تعظیمی خطابیہ کلمہ، ایک ہندو اندھا شاعر

سُورَنجان

ایک بوٹی، جو یونانی طب میں بالعموم جوڑوں کے درد کے علاج کے لئے مفید ہے، سنگھاڑہ سے مشابہ ایک بوٹی

سُور کھانا

سُوَر کا گوشت کھانا ، حرام کھانا ۔

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورَج غُرُوب ہونا

سوُرج چُھپنا .

سُورَج طُلُوع ہونا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور سِنگار

ایک قِسم کا باجا ۔

سُورَنگی

اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا

سُورَنگ

خوش رن٘گ ۔

سُورَج سَوا نِیزے پَر ہونا

گرمی کی شِدّت ہونا

سُور کی ماتا

سُور کا ایک جلدی مرض ۔

سُور کا جَنا

(بطور گالی) حرامزادہ ، بدمعاش ، لُچَّا ، شریر ۔

سُور کِھینچْنا

سُر نِکالنا ۔

سُورَج بَیری گِرْہن ہے اَورِ دِیپَک بَیری پَوَن، جی کا بَیری کال ہے آوت روکے کون

سورج کا دشمن گرہن اور دیے یعنی چراغ کا دُشمن ہوا، جان کی دشمن موت ہے جب آئے تو کوئی نہیں روک سکتا

سُورَج کو کیا آرْسی ہی لے کے دیکْھتے ہیں

جو بات ظاہر ہو اس کی تشریع کی ضرورت نہیں ہوتی .

سُورَج بید

جس مکان کا صحن شرقاً غرباً طُول میں زیادہ ہو اور اس میں خوب دھوپ پھرتی ہو ، ایسا مکان منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

سُوری باز

ایک شکاری پرند، سیاہ اور سفید، قد میں چپل سے بڑا ہوتا ہے، پنجاب میں پیدا ہوتا ہے

سُورَج لوک

اجرام سماوی کی دُنیا ، عالمِ بالا ۔

سُورَج دُھول ڈالْنے سے نَہِیں چُھپْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

سُورَج سُکْھ

رک : سُورج مُکھّی .

سُورَج مُکھ

سورج مکھی کا پھول، ایک قسم کا پودا جس کا پیلا پھول قدرے بڑا ہوتا ہے۔ ایک قسم کا چھاتا، ایک قسم کا پٹاخہ

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سُورَج خاک ڈالنے سے چُھپ نَہیں سَکتا

ظاہر بات نہیں چھپ سکتی

سُورْداس جَنَم کے نَہیں آندَھر

سورداس اندھا پیدا نہیں ہوا تھا

سُورَج بیدی

جس مکان کا صحن شرقاً غرباً طُول میں زیادہ ہو اور اس میں خوب دھوپ پھرتی ہو ، ایسا مکان منحوس خیال کیا جاتا ہے۔

سُورَج گَھَن

زمین اور سُورج کے درمیان چاند کے حائل ہو جانے سے سُورج کا جُزوی یا کُلی طور پر تاریک نظر آنا ، کسوفِ شمس ، کسوف ۔

سُورْما کال

مردنگی ، شجاعت ، بہادری ۔

سُورَج دُھول ڈالْنے سے چُھپ نَہِیں سَکْتا

ظاہری بات کو کوئی چھپا نہیں سکتا .

سُورَج ڈُوبے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

سُورَج اُگْنا

آفتاب طلوع ہونا ۔

سُور کا گوشْت سَمَجْھنا

گُناہ سمجھنا ۔

سُورَج بَنْسی

(ہندو) راجپوتوں کا وہ فرقہ جو اپنے آپ کو سورج (دیوتا) کی اولاد میں خیال کرتا ہے، رام جی اسی خاندان سے تھے

سُورَج مُکھی

ا. سورج سے مشابہ ایک زرد رن٘گ کا پُھول نیز اس کا پودا ، اس کے بِیچ سے تیل نِکالا جاتا ہے، گُلِ آفتاب .

سُورَج چُھپنا

شام ہونے یا دن تمام ہونے پر ابر کی وجہ سے سوُرج کا پنہاں ہونا

سُورَج ڈوبْنا

آفتاب کا غروب ہونا ، سوُرج کا چُھپنا ۔

سُورَج ڈُوبْتے

آفتاب کے غروب کے وقت ، سُورج چھپے، شام کے وقت .

اردو، انگلش اور ہندی میں نغمۂ صور کے معانیدیکھیے

نغمۂ صور

naGma-e-suurनग़्मा-ए-सूर

اصل: عربی

وزن : 21221

نغمۂ صور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محشر کے روز پھونکا جانے والا بگل

شعر

English meaning of naGma-e-suur

Noun, Masculine

  • Bugle to be blown on doomsday

नग़्मा-ए-सूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रलय के दिन फूंका जाने बिगुल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نغمۂ صور)

نام

ای-میل

تبصرہ

نغمۂ صور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone