تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَغْمَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْمَہ ساز کے معانیدیکھیے
نَغْمَہ ساز کے اردو معانی
صفت
- ترانہ یا گیت لکھنے یا ترتیب دینے والا، نغمہ نگار
شعر
چھیڑے وفا کا گیت کوئی نغمہ ساز جب
خود سے بھی ہونے لگتی ہے وحشت کبھی کبھی
دل کی آواز دل ہی سنتا ہے
محرم سوز نغمہ ساز نہیں
English meaning of naGma-saaz
Adjective
- lyricist, song-writer, poet, composer
नग़्मा-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गीत लेखक, गीतकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَغْمَہ ساز)
نَغْمَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔