تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغز بَیانی" کے متعقلہ نتائج

نَغْز

۱۔ حسین ، خوبصورت ۔

نَغز گوئی

نغزگو (رک) کا کام ، خوش بیانی ؛ جدت طرازی ؛ مراد : شاعری ۔

نَغز بَیاں

خوش گفتار یا شیریں زبان شاعر ، عمدہ کلام کہنے والا ، جدت طراز شاعر یا ادیب وغیرہ نیز دلکش گفتگو کرنے والا ، دلچسپ باتیں کرنے والا ۔

نَغْز گو

۲۔ جدت طراز (شاعر) ۔

نَغْز گُفْتار

اچھے اور عمدہ انداز میں گفتگو کرنے والا ، شیریں کلام

نَغز بَیانی

خوش گفتاری، شیریں بیانی، دلچسپ اور دلکش گفتگو

نَغْز گُفْتاری

نغز گفتار (رک) کا کام ، خوش گفتاری ، شیریں کلامی ۔

نَغزَک گوئی

عمدہ اسلوب بیان

نَغزِیَّت

نغز پن ، خوبی ، عمدگی ، نفاست ۔

نغزک کفتار

شریں کلام ، جس کی گفتگو عمدہ یا پاکیزہ ہو

نَغْزَک

عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے

نیگ جوگی

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

ناگ جِیوَن

رانگ

ناگ جِہوا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

ناگ جِوہا

سا نپ کی زبان ؛ (نباتیات) ایک پودا ، من سل (لاط :Aselepias Pseudosarca) ۔

نیگ جوگ

شادی بیاہ کے موقع کا حق، جو رشتے داروں وغیرہ کو حسب رسم دیا جاتا ہے

نیگ جوگے

شادی بیاہ وغیرہ کی تقریبوں میں انعام کے حق دار اور مستحق لوگ

اَشْعارِ نَغْز

ناگُزِیر وُجُوہ

رک : ناگزیر اسباب ۔

ناگُزِیری

رک : نا (۴) کا تحتی ، ضروری ، لازمی ۔

نا گُزِیر طَور پَر

چار و ناچار ۔

ناگُزِیر

۱۔ جس کے علاوہ چارہ کار نہ ہو ، جس کے سوا اور کوئی تدبیر نہ ہو ، اٹل ، ضروری ۔

نا گُزیر ہونا

ضروری ہونا ، لازمی ہونا ۔

نا گُزِیر عَمَل

اٹل عمل، ہو کر رہنے والا معاملہ

نَو گَزا

پیمائش میں نو گز کے برابر ، نوگز لمبا ، نوگز کا ؛ مراد : بہت لمبا ، بہت طویل ۔

نَو گَزی

خیمہ، شامیانہ

نا گُزار

(آب پاشی) وہ پشتہ یا بند جس میں پانی کی نکاسی کے لیے نالیاں نہ ہوں ، مزاحم آب ۔

نَو گَزَہ

پیمائش میں نو گز کے برابر ، نوگز لمبا ، نوگز کا ؛ مراد : بہت لمبا ، بہت طویل ۔

نا گُزِیرِیَت

بہت ضروری ہونا ، لازمی ہونا ، ناگزیر (رک) ہونے کا نظریہ ۔

نا گُزِیر حالات

ایسے حالات جن سے بچنے کا کوئی طریقہ نہ ہو

نا گُزِیر اَسْباب

اسبا ب جو لازمی ہو گئے ہوں، جن سے بچنا نا ممکن ہو گیا ہو

نا گُزِیر صُورَتِ حال

رک : ناگزیر حالات ۔

اِشْفاق اَن٘گیز

جس کو دیکھ کر رحم آئے .

رِقَّت اَنْگیز

رک: رِقَت آمیز.

نِفاق اَنْگیز

دشمنی بڑھانے والا ۔

عِشْق اَن٘گیز

جذبۂ محبت کو بھڑکانے والا ، گرمی شوق کو تیز کرنے والا.

تَفْرِقَہ اَنگیز

وَحْشَت اَنْگیز

خوف بڑھانے والا ، وحشت افزا ، ڈراؤنا ، بھیانک ۔

وَجْد اَنگیز

وجد آفریں، بے خود کر دینے والا

غُلْغُلَہ آفَت اَنْگیز

بے حد شور

مَفسَدَہ اَنگیز

فتنہ اُٹھانے والا ، فسادی ، جھگڑا کرانے والا ، بگاڑ پیدا کرنے والا ۔

عَرْق اَنْگِیز

پسینہ لانے والا

دَہْشَت اَن٘گیز

ڈراؤنا، خوفناک، بھیانک، ہولناک

شَوق اَنگیز

خواہش یا اشتیاق بڑھانے والا، شوق پیدا کرنے والا، اشتیاق آور، لبھانے والا

رَواں اَنگیز

برق صفت ، روانی افروز ، رفتار افزا.

فَساد اَنْگیز

تَشْوِیْش اَنْگیز

فکر پیدا کرنے والا، تشویش پیدا کرنے والا

شَہْوَت اَنگیز

نفسانی خواہش ابھارنے والا، نفسِ شہوانی کو مہمیز کرنے والا، جنسی رغبت دلانے والا

تَعَجُّب اَنْگیز

حیرت میں ڈالنے والا، عجیب و غریب

فَریب اَنگیز

دھوکا دینے والا

ذَوق اَنْگیز

لطف دینے والا، مزیدار، نشاط آور

فَرَح اَنْگیز

نشاط افزا ، خوشی و مسرت پیدا کرنے والا ، فرحت انگیز.

فَرْحَت اَنْگیز

سرور افزا ، فرحت بخش ، نشاط انگیز.

مُنافَرَت اَنگیز

نفرت پر اُکسانے والا ، منافرت پیدا کرنے والا ۔

اِشْتِعال اَن٘گیز

جوش دلانے والا، غصے میں لانے والا، جذبات کو ابھارنے والا (کام یا بات)

عِشْرَت اَن٘گیز

خوشی پیدا کرنے و بڑھانے والا.

لَذّت اَن٘گیز

مزہ دینے والا ، لطف پیدا کرنے والا.

طُغْیانی اَن٘گیز

طوفان اُٹھانے والا ، طغیانی لانے والا.

مُغالَطَہ اَنگیز

غلط فہمی پر مبنی ؛ مغالطے میں ڈالنے والا ۔

وَہْم اَن٘گیز

وسوسہ پیدا کرنے والا، وہم میں ڈالنے والا، شک میں مبتلا کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغز بَیانی کے معانیدیکھیے

نَغز بَیانی

naGz-bayaaniiनग़्ज़-बयानी

اصل: عربی

وزن : 21122

نَغز بَیانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خوش گفتاری، شیریں بیانی، دلچسپ اور دلکش گفتگو

شعر

English meaning of naGz-bayaanii

Noun, Feminine

  • eloquence, excellent description, narration

नग़्ज़-बयानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ख़ुशगुफ़तारी, वाग्मिता, दिलचस्प और दिलकश गुफ़्तगु

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغز بَیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغز بَیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone