تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحِیفُ الْجُثَّہ" کے متعقلہ نتائج

جُثّہ

بدن، جسم، تن، مادی پیکر

نَحِیف جُثَّہ

رک : نحیف الجثہ ۔

قَوی جُثَّہ

قوی ہیکل ، موٹا تازہ ، ہٹّا کٹّا ، مضبوط جسم والا.

حَسْبِ جُثَّہ

عَظِیمُ الْجُثَّہ

وہ جس کا قد و قامت بڑا ہو، بڑے ڈیل ڈول والا، بڑی جسامت رکھنے والا، دیو قامت

وَسِیعُ الجُثَّہ

بہت بڑی جسامت کا ۔

ضَعیفُ الْجُثَّہ

قد و قامت میں چھوٹا، کمزور، لاغر، دبلا

نَحِیفُ الْجُثَّہ

نحیف البدن، منحنی، کمزور جسم والا

ضَخِیمُ الْجُثَّہ

بڑے قد و قامت والا ، بہت موٹا ۔

قَوی الْجُثَّہ

موٹا تازہ، قوی ہیکل، ہٹّا کَٹّا

مَہِیبُ الجُثَّہ

لَحِیمُ الجُثََّہ

صَحِیحُ الْجُثَّہ

رک : صحیح البدن.

حِصَّہ بَقَدرِ جُثَّہ

جہاں کوئی چیز جسامت کے تناسب سے تقسی، کی گئی ہو یا کی جانی چاہیے ہو تو بطور کہاوت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحِیفُ الْجُثَّہ کے معانیدیکھیے

نَحِیفُ الْجُثَّہ

nahiif-ul-jussaनहीफ़-उल-जुस्सा

اصل: عربی

وزن : 12222

نَحِیفُ الْجُثَّہ کے اردو معانی

صفت

  • نحیف البدن، منحنی، کمزور جسم والا

English meaning of nahiif-ul-jussa

Adjective

  • slim and thin bodied, emaciated

नहीफ़-उल-जुस्सा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दुबले शरीरवाला, क्षीणकाय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحِیفُ الْجُثَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحِیفُ الْجُثَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone