تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَئِی بات" کے متعقلہ نتائج

جِدَّت

تازہ پن، انوکھا پن، اپج

جِدَّت آئِیں

جدت آئین، نئے خیالات اور طور طریقوں کو اپنانے والا

جِدَّت آگِیں

نئے خیالات اور طور طریقوں سے بھرا ہوا

جِدَّت طَراز

نیا انداز یا نئی روش پیدا کرنے والا، موجد

جِدَّت پَسَنْد

نیا انداز اختیار کرنے والا، نئی روش پسند کرنے والا

جِدَّت طَرازی

جدت طراز کا اسم کیفیت، نئے نئے طریقے ایجاد کرنا

جِدَّت پَسَنْدی

ہر بات یا ہر کام میں جدت کو پسند کرنا، جدت اچھی لگنا، نیا پن، جدیدیت کی طرف مائل ہونا

جِدَّت پَیدا کَرْنا

نیا انداز پیش کرنا

اِنْتِہائی جِدَّت پَسَنْد

وہ شخص جو پرانی باتوں کو چھوڑ کر نئے مفید اصول قائم کرنے کا حامی ہو

مَسَرّاتِ جِدَّت

خوشیاں جو نئی چیزوں کے دیکھنے سے پیدا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَئِی بات کے معانیدیکھیے

نَئِی بات

na.ii-baatनई-बात

وزن : 1221

نَئِی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انوکھی یا عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو
  • پُرانی بات کی ضد

English meaning of na.ii-baat

Noun, Feminine

  • a novel thought, a new thought

नई-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनोखी या अजीब बात, वो बात जो पहले कभी न सुनी हो
  • पुरानी बात का विलोम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَئِی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَئِی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone