تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیک" کے متعقلہ نتائج

سَن٘ت

(ہندو) سادھو، جوگی، عابد، نیک یا پارسا آدمی

سَن٘ت بھاشا

سن٘توں کی بولی یا زبان ، پنڈتوں کے قول.

سَنْتولَہ

چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.

سَنْتَن

سُنت کی جمع ، سنتوں ، نیک ، پارسا.

سَنْتوش

خوشی، شادمانی، تسلی، اطمینان، صبر، قناعت

سَنْتان دان

(ہندو) اولاد کی بخشش کرنے والا.

سَنْتوس

صبر ، اِطمینان ، سُـکون ، سُکھ ؛ خوشی ، مسرت.

سَنْتوک

سنتوش ، صبر ، اِطمینان ، خوشی .

سَنْتان واد

(ہندو) خاندان یا اولاد سے متعلق طور طریق

سَنْتَنا

منانے ، صلح کرنے کا فعل ، صلح ، مصالحت ؛ معذرت ؛ نرمی .

سَنْتوکھ

اِطمینان ، سکون ، چین.

سَنْتولا

چکّی کے پاٹ کی شکل کا ایک پتّھر جس کا وزن پچیس تیس سیر یا حسبِ ضرورت وزنی ہوتا ہے جو کلائی اور ہاتھ کی قوّت کے معیار کی آزمائش کے لیے پہلوانوں سے اُٹھوایا جاتا ہے.

سَنْتانا

اولاد، بال بچے، خاندان

سَنْتاپی

دُکھی، مُصیبت زدہ، آفت کا مارا، بلا رسیدہ، غمگین، مجازاً: گنہ گار

سَنْتالی

سنتال قول کی زبان .

سَنْتال

ایک قوم جو آریہ نسل سے نہیں اور بنگال کے علاقے میں آباد ہے .

سَنْتاپ

آگ، دھوپ وغیرہ کی بہت تیز تپش، جلن، آنچ، مُصیبت، تکلیف، دُکھ، غم، پریشانی، بخار، بدن میں کسی وجہ سے ہونے والی بہت زیادہ جلن

سَنْتان

ہندوؤں کی پاک کتاب پران کے مطابق ایک قسم کے گنیش کا نام، اولاد دینے والے کرشن، واسو دیو کرشن جن کی عبادت اولاد کی خواہش کی جاتی ہے

سَنْتُور

(موسیقی) تار والے سازوں میں مشہور ایک دِلکش ایرانی ساز

سَنْتُوک

خوشبودار تیل جو روغنِ چن٘بیلی اور عرقِ گُلاب وغیرہ سے بنایا جاتا ہے.

سَنْتوکھی

صابر ، مطمئن ، قانع.

سَنْتَرْنا

فریب دینا.

سَن٘تَری

پہرہ دینے والا سپاہی، چوکیدار، پاسبان، دربان، نگہبان

سَنتاپنا

سَنْتوش رَکْھنا

خوش رکھنا ، اِطمینان رکھنا .

سَن٘ت آدْمی ہے

سیدھا سادا ہے ، بڑا نیک بخت ہے ، پرہیزگار ہے.

سَنْتوکھ کَڑْوا پَر پَھل مِیٹھا ہوتا ہے

صبر گو تلخ ہوتا ہے اسکا پھل مِیٹھا ہوتا ہے.

سَنتالِیس

(ریاضی) سَینتالیس ، سات اور چالیس کا مجموعہ .

سَنْتَنا کَرنا

منانا ، راضی کرنا .

سَنْتا پَہْنانا

کسی ہارے ہوئے شخص کو ایک گیڑی کھیل جاری کرنے کے واسطے دینا.

سَنْتا پَہَنْنا

ہارنے کے بعد گیڑی لینا .

سَنْتوس رَکْھنا

خوش رکھنا ، اِطمینان رکھنا .

شَنْتُو

جاپان کا ایک قدیم مذہب جس میں آباؤ اجداد کی پوجا ہوتی ہے

سادھ سَنْت

سادھو ، جوگی.

سادُھو سَنْت

پارسا اور نیک لوگ.

دَیا بِن سَنت قَصائی

اگر دل میں رحم نہیں تو فقیر بھی قصائی کے برابر ہے

جَب آیا دیہی کا انْت، جَیسے گَدھا وَیسے سَنْت

جب موت آئے تو سب برابر ہیں

ہَلْکے ثَنت ہونا

شرمندہ ہونا ؛ ذلیل ہونا ۔

سَدا دِیوالی سَنْت کے جو گَھر گیہوں ہوئے

نیک آدمی ہمیشہ لوگوں کو کِھلاتا پلاتا ہے اگر ہر وقت خرچ کے لیے اس کے پاس کچھ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیک کے معانیدیکھیے

نَیک

naikनैक

اصل: سنسکرت

وزن : 21

نَیک کے اردو معانی

صفت

  • چھوٹا، ننھا، ذرا سا، تھوڑا سا
  • جو اکیلا نہ ہو، جو ایک نہیں بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہو، کئی، بہت نیز مختلف، متفرق، رنگا رنگ
  • تھوڑا، ذرا، ذرا بھی، تھوڑی دیر، نہایت قلیل مقدار

English meaning of naik

Adjective

नैक के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone