تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَجِیم" کے متعقلہ نتائج

نُجُوم

(فلکیات) ستاروں کی چمک، ستاروں کی روشنی

نُجُوم داں

نُجُومِ مَحض

نرا کھرا علم نجوم ، خالص علم جوتش ۔

نُجُوم پَرَست

ستاروں کی عبادت کرنے والا ، ستاروں کی ُپوجا کرنے والا ۔

نُجُومِ طَبعی

علم نجوم کا وہ شعبہ جو پیش گوئی سے تعلق رکھتا ہے ۔

نُجُوم دانی

(لفظاً) علم نجوم سے واقف ہونا ؛ مراد : علم نجوم ، جوتش ، ستاروں سے متعلق علم ؛ ستاروں کی چال سے حالات و واقعات بتانے کا عمل ۔

نُجُومِ سَیّار

ردش کرنے والے ستارے ۔

نُجُوم پَرَستی

تاروں کی عبادت ، ستاروں کو پوجنے کا عمل ۔

نُجُومِ لامِعَہ

روشن ستارے ۔

نُجُومُ الاَخذ

(فلکیات) چاند کی وہ اٹھائیس منزلیں ہیں سورج اور چاند اپنی گردش میں جن کے رخ پر چلتے ہیں ۔

نُجُومِ مُزدَوَجَہ

ایک دوسرے کے قریب نظر آنے والے ستارے، وہ ستارے جو جھرمٹ کی صورت میں واقع ہیں

نُجُومی ساعَت

موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے ۔

نُجُومی

نجوم سے متعلق، ستاروں کا

نُجُومی پَرَست

نجومی کی پیش گوئیوں پر یقین رکھنے والا ، نجومیوں کو پوجنے والا ، نجومیوں کو معبود سمجھنے والا ، نجومیوں پر اعتقاد رکھنے والا۔

نُجُومی گَھڑی

(نجوم) رک : نجومی ساعت ۔

نُجُومِیَّات

ستاروں کا علم، علم نجوم، ستاروں کی چال اور گردش سے پیش گوئیاں کرنے کا علم

نُجُوم بَنانا

زائچہ بنانا ، فہرست بنانا ۔

عِلْمُ النُّجُوم

علم الافلاک، علم ہیئت، علم نجوم

مَجمَعُ النُّجُوم

رک : مجمع الکواکب ۔

رَشْکِ نُجُوْم

ایسا خوب صورت جس پر چاند اور سورج یا ستاروں کو رشک آئے

عِلْمِ نُجُوم

سیّاروں کی تاثیرات یعنی سعادت و نحوست اور واقعاتِ آئندہ کی حسب گردش پیش گوئی یا معاملاتِ تقدیر اور اچھے برے موسم کی خبر دینے کا علم

بَینَ النُجُوم

تَنْوِیرِ نُجُوم

(فلکیات) ستاروں کی چمک ، ستاروں کی روشنی

ماہِرِ نُجُوم

علم نجوم کا ماہر، ، ستاروں کی چال پڑھ کر حالات بتانے والا شخص، علم نجوم کا ماہر، منجم، نجومی، جوتشی

مَہوِ نُجُوم

چاند اور ستارے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَجِیم کے معانیدیکھیے

نَجِیم

najiimनजीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: نجوم

اشتقاق: نَجَمَ

نَجِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) چھوٹا ستارہ یا سیارہ (عموماً جمع میں مستعمل)

नजीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (खगोल शास्त्र) छोटा सितारा या ग्रह (प्रायः बहुवचन के रूप में प्रयुक्त)

نَجِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَجِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَجِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone