تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخوَت" کے متعقلہ نتائج

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَکَبُّری

رک: تکبر.

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

تَکَبُّر کرنا

بڑائی دکھانا، اترانا

سَر میں تَکَبُّر ہونا

غرور کرنا، مغرور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخوَت کے معانیدیکھیے

نَخوَت

naKHvatनख़वत

اصل: عربی

وزن : 12

Roman

نَخوَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غرور، گھمنڈ، تکبر، خود بینی، اکڑ، بد دماغی، خود پسندی
  • بزرگی، بہادری، مروت

شعر

Urdu meaning of naKHvat

Roman

  • Garuur, ghamanD, takabbur, Khud biinii, eka.D, badadimaaGii, Khud pasandii
  • bujurgii, bahaadurii, muravvat

English meaning of naKHvat

Noun, Feminine

नख़वत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَکَبُّر

بڑائی، گھمنڈ، غرور، شیخی، اپنے آپ کو بڑا سمجھنا

تَکَبُّری

رک: تکبر.

تَکَبُّرعَزَازِیل را خوار کَرْد بَزِنْدان لَعْنَت گِرَفْتار کَرْد

غرور نے شیطان کو ذلیل کیا اور لعنت کے طوق میں گرفتار کیا ، تکبر ہر گز نہیں کرنا چاہیے

تَکَبُّر کرنا

بڑائی دکھانا، اترانا

سَر میں تَکَبُّر ہونا

غرور کرنا، مغرور ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخوَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخوَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone