تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَکِیر" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِجاج

استدلال، بحث، جرح، حجت یا دلیل پیش کرنے کا عمل

اِحتِجاجی

کسی مدعے کے خلاف ایک ساتھ مخالفت کرنے والے، احتجاج کرنے والا

اِحْتِظاظ

حظ، لذت، لطف، باطن میں محظوظ و مسرور ہونے کی کیفیت

اِحْتِجاز

پاجامے کو کمر سے لپیٹ لینا، حجاز کو جانا

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِحْتِجاجاً

بطور احتجاج ، احتجاج کے لیے .

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

کَڑا اِحتِجاج

صَدائے اِحْتِجاج

پُر زور اعتراض، مخالفانہ آواز، اعتراض

زیرِ اِحتِجاج

رَفَعِ اِحْتیاج

پاخانہ یا پیشاب کی ضرورت، حوائج، ضروریہ

صَدائے اِحْتِجاج بُلَنْد کَرنا

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

ما بِہِ الاِحتِظاظ

(قانون) لذت دینے والی چیز، وہ چیز جس سے لطف حاصل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَکِیر کے معانیدیکھیے

نَکِیر

nakiirनकीर

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَكَرَ

نَکِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اعتراض، انکار، عذاب، تردید، تکذیب، ردکرنے کا عمل، نفی، رد، نامنظوری
  • ان دو فرشتوں (نکیرین) میں سے ایک کا نام جو مسلمانوں کے اعتقاد کے مطابق قبر میں مردے سے سوال کریں گے، قبر میں سوال وجواب کرنے والا فرشتہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَقِیر

کھجور کی لکڑی کو کھود کر پیالے کی طرح بنایا ہوا ظرف، جس میں شراب بنائی جاتی تھی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nakiir

Noun, Masculine

नकीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

نَکِیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَکِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَکِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone