تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ قَصْر" کے متعقلہ نتائج

قَصْر

وہ نماز جو مسافرت کی حالت میں چار رکعت کے بجائے دو رکعت پڑھے جائے

قَصْری

قصر (رک) سے منسوب.

قَصْرِ شاہی

بیت الشرف، بادشاہ کا ملاقاتی مکان

قَصْر کَرنا

قَصْر اُٹھانا

محل تعمیر کرنا ، محل تیار کرنا.

قَصْرِ بَصَر

نظر کی کمزوری ، صرف نزدیک کی چیزوں کو صاف دیکھ سکنا ، ضعفِ بصارت.

قَصْرِ تَن کِی عِمارَت ڈھانا

مار ڈالنا، قتل کرنا

قَصْرِ اِمارَت

رک : قصرُ الْاِمارَت.

قَصْرِ شِیرِیں

کوہ بے ستوں ہر ایک محل جہاں فرہاد نے شیریں کا ایک بُت بنایا تھا (بعض کہتے ہیں کہ یہ محل شیریں کے حکم سے بنایا گیا تھا).

قَصْرُ الْاِمارَت

حاکم کی رہائش گاہ ؛ ایوانِ حکومت.

نَمازِ قَصْر

وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے

نِیَّتِ قَصْر

(فقہ) طویل سفر کے دوران میں قصر نماز کی نیت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ قَصْر کے معانیدیکھیے

نَمازِ قَصْر

namaaz-e-qasrनमाज़-ए-क़स्र

اصل: عربی

نَمازِ قَصْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مختصر نماز جو حالت سفر میں کم کر کے پڑھی جاتی ہے، وہ فرض نماز جو حالت سفر یا جنگ میں کم کر کے (چار کی بجائے دو فرض رکعت) پڑھی جاتی ہے

English meaning of namaaz-e-qasr

Noun, Feminine

  • the prayers which is offered during travel and war, its offered only half of Farz prayer

नमाज़-ए-क़स्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह नमाज़ जो यात्रा या युद्ध की हालत में पढ़ी जाय, उसमें फ़र्ज़ नमाज़ आधी पढ़ी जाती है और बाक़ी नमाज़ें नहीं पढ़ी जातीं हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ قَصْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ قَصْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone