تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازِ تَراوِیح" کے متعقلہ نتائج

تَراوِیح

رمضان کے مہینے میں عشا کے بعد وتر سے پہلے وہ (۲۰، ۸ یا ۱۲) سنت رکعتیں، جو عموماََ جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہیں اور قرآن سنایا جاتا ہے، تروایح کہلاتی ہیں، یہ رکعتیں دو یا چار چار رکعت کر کے ادا کی جاتی ہیں، تروایح اس لئے کہتے ہیں کہ ہر چار رکعت کے بعد آرام کرتے ہیں

نَمازِ تَراوِیح

(فقہ) سنت مؤکدہ نماز (نماز کی وہ سنتیں جن کے ادا کرنے کی پیغمبر محمدؐ نے خود بھی مواظبت فرمائی ہو اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو) جو ماہ رمضان میں ہر شب بعد نماز عشا اور قبل نماز وتر باجماعت ادا کی جاتی ہے اور بالعموم مہینے میں قرآن شریف ختم کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازِ تَراوِیح کے معانیدیکھیے

نَمازِ تَراوِیح

namaaz-e-taraaviihनमाज़-ए-तरावीह

نَمازِ تَراوِیح کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (فقہ) سنت مؤکدہ نماز (نماز کی وہ سنتیں جن کے ادا کرنے کی پیغمبر محمدؐ نے خود بھی مواظبت فرمائی ہو اور دوسروں کو بھی تاکید فرمائی ہو) جو ماہ رمضان میں ہر شب بعد نماز عشا اور قبل نماز وتر باجماعت ادا کی جاتی ہے اور بالعموم مہینے میں قرآن شریف ختم کیا جاتا ہے

English meaning of namaaz-e-taraaviih

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a form of prayer consisting of twenty or more genuflexions (according to different persuasions), performed at some period of the night in the month of Ramazan, after the ordinary prayers of nightfall (but, by pious persons, often repeated every morning: they are so called because the performer rests after every four genuflexions)

नमाज़-ए-तरावीह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रमज़ान के पवित्र महीने रमज़ान में एक विशेष प्रार्थना का रूप जिसमें बीस, आठ या बारह रिकातें होती है (विभिन्न अनुनय के अनुसार) इसका अयोजन रात की साधारण नमाज़ इशा के बाद किया जाता है, इसमें कुरान सुनाया जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازِ تَراوِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازِ تَراوِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone