تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک حَلالی" کے متعقلہ نتائج

حَلالی

بچّہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو

حَلالی پَن

شرارت بد تمیزی ؛ چالاکی.

حَلالی پَنا

شرارت بد تمیزی ؛ چالاکی.

نَمَک حَلالی

آقا کی خیرخواہی، وفاداری، تابعداری

شیوَۂ نَمَک حَلالِی

وفا داری کا طریقہ

حَرامی حَلالی کا قِصَّہ ہے

(عو) ایک کام دو کے سپرد ہو اور ہر ایک اس خیال سے انجام نہ دے کہ دوسرا انجام دے دے گا ، تو مالک غصّے میں ملازموں سے کہتا ہے کہ یہ حرامی حلالی کا قصَہ ہے نہ تم نے انجام دیا نہ تم نے .

نَمَک حَلالی کَرنا

اپنے مالک کی خیرخواہی کرنا، حق نمک ادا کرنا، طرف داری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک حَلالی کے معانیدیکھیے

نَمَک حَلالی

namak-halaaliiनमक-हलाली

وزن : 12122

نَمَک حَلالی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • آقا کی خیرخواہی، وفاداری، تابعداری
  • شکر گزاری
  • احسان مندی

English meaning of namak-halaalii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • fidelity, loyalty
  • gratitude

नमक-हलाली के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञाकारिता, ख़ैर-ख़्वाही, निष्ठा, वफ़ादारी, शुक्रगुज़ारी, एहसानमंदी, ऐसा कार्य जिससे उपकारक या स्वामी के प्रति कृतज्ञता और भक्ति प्रकट होती है, नमक-हलाल होने का भाव, स्वामिनिष्ठा, स्वामिभक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک حَلالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک حَلالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone