تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقَل کے معانیدیکھیے
نَقَل کے اردو معانی
فعل، مؤنث
- تبدیلی، سرکاؤ، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا، جاترا، کوچ، روانگی، حاضر جوابی، اصل کی ضد، ایک کاغذ سے دوسرے کاغذ پر اتارنا، کاپی، منقول، نمونہ، نظیر، مثل، تمثیل، روپ، سوانگ، لپلا، ناٹک
شعر
اصل سے نقل بڑھ نہ جائے کہیں
فن صورت گری سے ڈرتی ہوں
امتحان عشق مشکل تھا مگر
نقل کر کے اچھے نمبر آ گئے
تنگی اس جا کی نقل کیا کریے
یاں سے واجب ہے انتقال ہمیں
English meaning of naqal
Verb, Feminine
- copy, imitate
नक़ल के हिंदी अर्थ
क्रिया, स्त्रीलिंग
- नक़ल करना, कापी करना, प्रतिलिपि तैयर करना, उल्लेख करना, अनुसरण करना, मेल मिलाना
نَقَل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقَل)
نَقَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔