تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْب" کے متعقلہ نتائج

شِگاف

شگاف دیا ہوا، پھٹا ہوا، زخمی، درز، دراڑ، دراز، جھری ، دو چیزوں کا درمیانی تنگ فاصلہ

شِگاف زَدَہ

شِگاف دار

(سائنس) شگاف والے وہ نشان جو پیمائش کو ظاہر کرتے ہیں

شِگاف پَڑْنا

پھٹ جانا، دراڑ پڑ جانا

شِگاف دینا

نشتر لگانا، چیرا دینا، مواد نکالنے کے لئے زخم کو چیرنا

شِگاف پَڑْنا

پھٹ جانا، دراڑ پڑ جانا

شِگاف ہونا

پھٹنا ، چِرنا

شِگاف پَڑ جانا

پھٹ جانا، دراڑ پڑ جانا

شِگاف کَرنا

پھاڑنا ، دراڑیں ڈالنا ؛ صفوں میں رخنہ پیدا کرنا

شِگاف ڈالْنا

پھاڑنا ، چیرنا ، چاک کرنا

شِگاف لَگانا

۱. چیرنا ، چاک کرنا

شِگافِ قَلَم

وہ چیر جو قلم میں ڈالتے ہیں تا کہ روانی سے چلے

شَغاف

پسلیوں کے نیچے کا درد خواہ وہ دائیں جانب ہو یا بائیں جانب، درد حوالی

شِگافَہ

شِگافی

پھاڑنا، چیرنا، چیرپھاڑ، درار، حصوں میں بنٹنا

شِگافِ حَیوانِیَہ

(حیونیات) جراثیم کی بالیدگی کے عمل میں فاصلہ یا دوری پر جراثیم کا وجود

شِگافْتَہ

پھٹا ہوا، چِرا ہوا، شگاف دار

شِگافی وادی

(ارضیات) ایسی وادی جو قشرالارض کی متوازی دراڑوں کے درمیان کی جگہ کے نیچے کی جانب دھنس جانے سے وجود میں آئی ہے وادی کی دونوں جانب ایسی پہاڑیاں پائی جاتی ہیں جو ایک طرف سے بہت اور دوسری طرف سے کم بلند ہوتی ہیں

شِگافَنْدَہ

شگاف ڈالنے والا، پھَاڑنے والا، چیرنے والا

شِگافی پَہاڑ

(ارضیات) وہ پہاڑ جو زمین کے قشر میں پڑی ہوئی دراڑوں کی ایک جانب کی زمین کے اوپر کی طرف اٹھ جانے سے نمودار ہوئے ہیں

شِگافی تَولید

(حیاتیات) شقاقی تولید

شِگافْتَنی

شِگافْتَگی

کھلنا ، پھٹنا

شِگافِیَّت

(سائنس) پھٹنے ، شق ہو جانے یا دو ٹکڑے ہونے کی کیفیت

شَغَف

۱. کمالِ رغبت، بہت زیادہ لگاؤ یا دلچسپی ، لگاؤ، لگن، پسندیدگی

آسماں شگاف

آسمان میں شگاف ڈالنے والا، جو آسماں کو چیر دے، فلک شگاف

دِل شِگاف

دل میں شِگاف ڈالنے والا، دل ہِلا دینے والا درد ناک دل

دَریا شِگاف

دریا میں دراڑ ڈالنے والا ، (مراد) حضرت موسیٰ.

زَہْرَہ شِگاف

پِتّا پھاڑْنے والا

سَقْف شِگاف

چھت کَو پھاڑ دینے والا؛ (کنایۃً) دل دہلا دینے والا ، دردناک ۔

مُعَمّا شِگاف

عقدہ حل کرنے والا ، مشکل مسئلے کو آسان بنانے والا ۔

نا شِگاف

جو پھٹا ہوا نہ ہو ، جس میں کوئی دراڑ نہ ہو ، سالم ، ثابت ؛ (تصوف) حل طلب ۔

فَلَک شِگاف

آسمان پر شگاف ڈالنے والا، آسمان تک پہنچنے والا، بہت بلندی تک جانے والا

جِگَر شِگاف

(بانک) چھری سے وار کرنے کا ایک طریقہ

خارا شِگاف

پتھر میں نشان یا سوراخ کرنے والا، پتھر میں شگاف ڈالنے والا

جِگَری شِگاف

ایک عیب درختوں کا جو ریشوں کے پھٹ جانے کے سبب ہوتا ہے یہ شگاف خصوصاََ درخت کے پیندے کے پاس پیدا ہوتے ہیں یہ شگا ف لکڑی کے گودے سے شروع ہو کر تقریباَ۔ نصف قطر میں پھیلے ہو تے ہیں

کَف شِگاف

(نباتیات) کف دار پتّے کی ایک قسم جس میں شگاف کی گہرائی حاشیہ سے پتّے کے قاعدے کے فاصلے کی نصف یا نصف سے کم ہو مثلاً کپاس وغیرہ (لاط : Palmatifid).

آسْمان شِگاف

آسمان سے ٹكرا كر گزر جانے والا، آسمان كو چیر ڈالنے والا عموماً نعرے یا آہ وغیرہ كے متعلق مستعمل۔

کوہ شِگاف

کوہ شکن، پہاڑ توڑنے والا، بہت طاقتور، بہت زوردار، پُرجوش، تباہ کن، تہہ و بالا کر دینے والا

سِینَہ شِگاف

سِیاہ شِگاف

خُصیَہ شِگاف

(مراد) ہیجڑا، زنانہ مُعلنَّث، نامرد

چوب شِگاف

چیری ہوئی لکڑی کی پھٹن میں دی جانے والی پچچر یا چپی

تیغَۂِ خارا شِگاف

(لفظاً) پتھر میں سوراخ کرنے والی تلوار ، (مجازاً) تیز تلوار.

پالے کا شِگاف

درختوں کے تنے کا وہ نصف قطری شگاف جو پالے کے اثر سے ہو جاتا ہے.

سِتارَہ نُما شِگاف

(نباتیات) بہت سارے شگاف جو درخت کے مرکز سے باہر کی جانب پڑ جاتے ہیں اس میں درخت کے ریشے جدا ہو جاتے ہیں یہ درخت کا ایک عیب ہے

شَگُوفَہ ذائِقَہ

کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں

شِگُوفَہ باز

نیا گُل کھلانے والا ، کوئی نئی یا عجیب بات کرنے والا ، شگوفہ چھوڑنے والا ، فتنہ انگیز مفسد

شِگُوفَہ زار

پھول اور کلیوں سے بھرا باغ ، جہاں پھول اور کیلوں سے لدے ہوئے پودے کثرت سے اُگے ہوں

شَگُوفَہ ریز

کلیاں بکھیرنے والا ، گل ہاشمی کرنے والا

شَگُوفَہ کاری

۱. گل کاری کلی اور پھولوں کی سجاوٹ .

شُگُوفائی

(نَباتیات) شگوفکی ، پودے میں کلیوں سے پھول بنّے کا عمل شگوفائی (Budding) کے طریقے سے تھیلس سے کئی اپستادہ شاخیں بن جاتی ہیں

شِگُوفَہ تَراشی

شَگوفہ چھوڑنا

کوئی نئی بات (خصوصاً اپنے جی سے) کہنا یا کرنا جو ہنسی تفریح یا فتنہ کا باعث ہو

شَغَف رَکْھنا

دلچسپی رکھنا، شوق رکھنا

شَغَف ہونا

لگاؤ ہونا، دلچسپی ہونا.

شَگُوفے

شگوفہ کی جمع یا مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

شِگُوفَہِ نَو

شِگُوفَہ کَھڑا ہونا

کوئی نئی بات خصوصاً فتنہ یا فساد برپا ہو جانا ، شاخ نکلنا ، شگوفہ کھلنا

شَگُوفے میں دَبا دینا

بات باہر نہ آنے دینا ، کوئی فتنہ بپا ہونے سے قبل کچل دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْب کے معانیدیکھیے

نَقْب

naqbनक़्ब

نیز - نَقَب

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: نَقَبَ

نَقْب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (رک : نقیب) وہ شخص جسے لوگوں کے شجرئہ نسب یا سلسلہء خاندان یاد ہوں ۔
  • ۱۔ وہ سوراخ جو چور دیوار میں بناتے ہیں ، سیندھ ۔
  • ۲۔ شگاف ، سوراخ ۔
  • ۳۔ زیر زمین یا پہاڑ کے اندر کھود کر بنایا ہوا راستہ ؛ سرنگ ؛ غار ۔
  • ۴۔ چوری ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naqb

Noun, Feminine

  • hole made in a wall by burglars, subterraneous excavation, tunnelling

नक़्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन के नीचे या पहाड़ के अन्दर खोद कर बनाया हुआ रास्ता, सुरंग, गुफा, ग़ार, दरार, चीर, वो सूराख़ जो चोर दीवार में बनाते हैं, सेंध

نَقْب کے مترادفات

نَقْب کے قافیہ الفاظ

نَقْب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone