تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقدی کھونا" کے متعقلہ نتائج

نَقدی

زرِنقد، دولت، دھن، مال و زر، روپیہ پیسہ، سرمایہ بصورت سکہ، رقم، پونجی

نَقدی فَیصَلَہ

وہ تصفیہ یا فیصلہ جو سردست نقد روپیہ دے کر کیا جائے

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

نَقدی فَصل

(نقد آور فصل) ایسی فصل جو بیچنے کے لئے ہو، غذا کے لئے نہ ہو

نَقدی کھونا

جان لٹانا، جان دے دینا

نَقدی بنانا

نقد رقم حاصل کرنا، روپیہ پیدا کرنا

نَقدی چِٹّھا

نقد رقم کا حساب ، کھاتہ روکڑ، روکڑبہی

نَقدی وُصُول کَرنا

رقم حاصل کرنا ، روپے لینا ۔

مُعاوَضَۂ نَقدی

مُحافِظ نَقدی

وہ کارکن جس کی تحویل میں نقد رقم رہتی ہے ، کیش کیپر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقدی کھونا کے معانیدیکھیے

نَقدی کھونا

naqdii khonaaनक़दी खोना

محاورہ

نَقدی کھونا کے اردو معانی

  • جان لٹانا، جان دے دینا

नक़दी खोना के हिंदी अर्थ

  • जान लुटाना, जान दे देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقدی کھونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقدی کھونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone