تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے" کے متعقلہ نتائج

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے کے معانیدیکھیے

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے

naqqaar-KHaane me.n tuutii kii aavaaz kaun suntaa haiनक़्क़ार-ख़ाने में तूती की आवाज़ कौन सुनता है

ضرب المثل

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے کے اردو معانی

  • بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آواز بے اثر رہتی ہے، بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی، طاقتوروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا، بڑے لوگوں کے آگے غریب اور لاچار لوگوں کی بات کوئی نہیں سنتا

नक़्क़ार-ख़ाने में तूती की आवाज़ कौन सुनता है के हिंदी अर्थ

  • बड़े आदमीयों में छोटे की आवाज़ निष्फल रहती है, बहुत से आदमीयों के आगे एक की नहीं चलती, शक्तिशालीयों में निर्बलों की ओर कोई ध्यान नहीं देता, बड़ों के आगे निर्धन और असहायों की बात कोई नहीं सुनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کَون سُنتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words