تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز" کے متعقلہ نتائج

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کَون سُنْتا ہے

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا

نَقّار خانے میں طوطی کی آواز کَہاں

طُوطی کی آواز نَقّار خانے میں کوئی نَہِیں سُنْتا

بہت شور و غل میں کمزور آواز کو کوئی نہیں سُن سکتا ، بڑے آدمیوں کی رائے کے سامنے چھوٹے آدمی کی رائے پر کوئی توجہ نہیں دیتا ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک آدمی کی نہیں چلتی.

نَقّار خانَہ میں طُوطی کی آواز کَون سُنْتا ہے

بڑے آدمیوں میں چھوٹے کی آوازبے اثر رہتی ہے ؛ بہت سے آدمیوں کے آگے ایک کی نہیں چلتی ؛ طاقت وروں میں کمزوروں کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کے معانیدیکھیے

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

naqqaar KHaane me.n tuutii kii aavaazनक़्क़ार ख़ाने में तूती की आवाज़

عبارت

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بڑے آدمیوں کی رائے میں چھوٹے آدمی کا دخل
  • معمولی چیز، بے اثر بات

नक़्क़ार ख़ाने में तूती की आवाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बड़े आदमियों की राय में छोटे आदमी का हस्तक्षेप
  • साधारण वस्तु, अप्रभावी बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّار خانے میں طُوطی کی آواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words