تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نقّاش" کے متعقلہ نتائج

نقّاش

تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، گل بوٹے بنانے والا، مصور، چترکار، نقشہ نویس، نقش کار

نَقّاشَہ

نقاش کی تانیث، تصویر بنانے والی، مصورّہ

نَقّاشِ ہَسْتی

نقاش ازل

نَقّاش بِیں

(تصوف) اللہ کو دیکھنے والا ؛ مراد : عارف ۔

نَقّاشی

نقاش کا پیشہ، نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کھینچنا، نقش کرنے کا فن یا عمل

نَقّاشِ اَزَل

کائنات کو پیدا کرنے والا، کائنات کو عدم سے وجود میں لانے والا

نَقاش خانَہ

پناہ لینے کی جگہ ، چھپنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ خوبصورت اور سر سبز جگہ جو ایک غار کی صورت میں ایک پہاڑی پر واقع تھی اور جہاں نپولین گھنٹوں مطالعہ کرتا ، نپولین کا گوپھا ۔

نَقاشَہ

(طب) آنکھوں کو قدح کرنا ، آنکھیں بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نقّاش کے معانیدیکھیے

نقّاش

naqqaashनक़्क़ाश

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَقْش

موضوعات: پیشہ

اشتقاق: نَقَشَ

  • Roman
  • Urdu

نقّاش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، گل بوٹے بنانے والا، مصور، چترکار، نقشہ نویس، نقش کار

شعر

English meaning of naqqaash

Noun, Masculine

नक़्क़ाश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चित्र खींचने वाला, चित्र में रंग भरने वाला, बेल बूटे बनाने वाला, धातु, लकड़ी आदि पर बेल-बूटे बनाने वाला व्यक्ति, चित्रकार, चितेरा

نقّاش کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نقّاش

تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، گل بوٹے بنانے والا، مصور، چترکار، نقشہ نویس، نقش کار

نَقّاشَہ

نقاش کی تانیث، تصویر بنانے والی، مصورّہ

نَقّاشِ ہَسْتی

نقاش ازل

نَقّاش بِیں

(تصوف) اللہ کو دیکھنے والا ؛ مراد : عارف ۔

نَقّاشی

نقاش کا پیشہ، نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کھینچنا، نقش کرنے کا فن یا عمل

نَقّاشِ اَزَل

کائنات کو پیدا کرنے والا، کائنات کو عدم سے وجود میں لانے والا

نَقاش خانَہ

پناہ لینے کی جگہ ، چھپنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ خوبصورت اور سر سبز جگہ جو ایک غار کی صورت میں ایک پہاڑی پر واقع تھی اور جہاں نپولین گھنٹوں مطالعہ کرتا ، نپولین کا گوپھا ۔

نَقاشَہ

(طب) آنکھوں کو قدح کرنا ، آنکھیں بنانا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نقّاش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نقّاش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone