تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشِ ماضی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشِ ماضی کے معانیدیکھیے
نَقْشِ ماضی کے اردو معانی
مذکر
- گزرے ہوئے زمانے کی یاد، گزرے ہوئے واقعات، پرانی باتیں
شعر
تو کیا میں نقش ماضی بھول بیٹھا
نہیں ایسا نہیں ایسا نہیں ہے
عہد حاضر تو نقش ماضی ہے
اب نئے ماہ و سال دے مجھ کو
کبھی کبھی یاد میں ابھرتے ہیں نقش ماضی مٹے مٹے سے
وہ آزمائش دل و نظر کی وہ قربتیں سی وہ فاصلے سے
English meaning of naqsh-e-maazii
Masculine
- past impressions, old tales
नक़्श-ए-माज़ी के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- बीते हुए ज़माने की याद, पुरानी बातें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشِ ماضی)
نَقْشِ ماضی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔