تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرغَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَرغَہ

آدمیوں کا حلقہ جو شکار کے گھیرنے کے واسطے بنایا جائے، گھیرا، احاطہ، محاصرہ

نَرغَہ ہونا

چاروں طرف سے غنیموں میں گھیرا جانا ، گھیرے میں ہونا ۔

نَرغَہ کَرنا

غنیموں سے گھرنا، احاطہ کرنا، محصور کرنا، چاروں طرف سے چڑھائی کرنا، حملہ آور ہونا، ہنگامہ کرنا، ہجوم کرنا ۔

نَرغَہ کَر لینا

چھا جانا ، چاروں طرف سے گھیرلینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرغَہ ہونا کے معانیدیکھیے

نَرغَہ ہونا

narGa honaaनर्ग़ा होना

محاورہ

نَرغَہ ہونا کے اردو معانی

  • چاروں طرف سے غنیموں میں گھیرا جانا ، گھیرے میں ہونا ۔

नर्ग़ा होना के हिंदी अर्थ

  • चारों ओर से लुटेरों में घेरा जाना, घेरे में होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرغَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرغَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone