تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَرْگِسِ شَہْلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَرْگِسِ شَہْلا کے معانیدیکھیے
نَرْگِسِ شَہْلا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- نرگس کا پھول جس کے پیالے میں گہرے رنگ کی پتیاں ہوں اور ان میں سرخی کی جھلک ہو، اسے نشیلی آنکھ سے تشبیہ دی جاتی ہے، سیاہی مائل نرگس
شعر
ذوالفقار حیدری تھی بے نیام
جس نے دیکھا نرگس شہلا کا خواب
جس گل کو یہ سب ڈھونڈتی پھرتی ہیں ہوائیں
تو نے تو اسے نرگس شہلا نہیں دیکھا
جو خوش چشموں کی الفت میں دیا برباد جی اپنا
لگاؤ اس کی تربت پر لجا کر نرگس شہلا
English meaning of nargis-e-shahlaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- narcissus with a eye-like black spot, jonquil
नर्गिस-ए-शहला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह नर्सगिस का फूल जिसमें उसके भीतर पीलेपन के बदले कालापन हो, वो नर्गिस जिसमें बजाय पीलेपन की जगह पर कालापन हो और इंसान की आँख से बहुत मेल खाती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَرْگِسِ شَہْلا)
نَرْگِسِ شَہْلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔