اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاط اَفْزا کے معانیدیکھیے
نَشاط اَفْزا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- نشاط بڑھانے والا، خوشی بڑھانے والا، مسرت افزا، خوش کرنے والا
شعر
ہوا ہوں اس قدر افسردہ رنگ باغ ہستی سے
ہوائیں فصل گل کی بھی نشاط افزا نہیں ہوتیں
سعی پیہم اے منظورؔ اس قدر نشاط افزا
ناامید کس سے تھے کس سے یہ صلہ پایا
تجھ سے دوری بھی ہے نشاط افزا
تیری قربت میں اک ملال بھی ہے
English meaning of nashaat-afzaa
Persian, Arabic - Adjective
- augmenter of pleasures, ecstatic
नशात-अफ़्ज़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आनंदवर्धक, ख़ुशी बढ़ाने वाला, ख़ुश करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشاط اَفْزا)
نَشاط اَفْزا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔