تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاط" کے متعقلہ نتائج

غُصَّہ

ناراضی، خفگی، غیظ، غضب، طیش، جھلاہٹ، رنج و ملال، غم، اندوہ، تنگی، گھٹن، مخالفت یا نقصان ہونے پر من میں ہونے والی تپش یا دکھ

گُسّا

(عو) غصہ

غُصّا

غُصّہ ، خفگی ، ناراضگی ، برہمی .

غُصَّہ آنا

ناراض ہونا ، خفا ہونا ، جھلّانا ، تاؤ کھانا .

غُصَّہ چَڑ٘ھنا

مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ، خفگی پیدا ہونا ، طیش آنا .

غُصَّہ دِلْوانا

بر افروختہ کرنا ، طیش میں لانا ، بھڑکانا .

غُصَّہ ہونا

عتاب ہونا .

غُصہ دلانا

غُصَّہ پِینا

صبر و ضبط سے کام لینا، جوش غضب کو روکنا، غصہ ضبط کرنا

غُصَّہ کَرْنا

خفا ہونا، ناراض ہونا، برہم ہونا، غصہ ہونا

غُصَّہ مَرْنا

غصّہ جاتا رہنا ، غصّہ دھیما ہو جانا .

غُصَّہ وَر

وہ شخص جس کو جلد غصہ آئے، تُند مزاج، تنک مزاج، غصیلا، چڑچڑا

غُصّہ اُٹھنا

خفگی کا متحمل ہونا

غُصَّہ رُو

غُصَّہ کھانا

خفا ہونا ناراض ہونا ، طیش میں آنا ، تاؤ کھانا .

غُصَّہ جانے دو

غصّہ تھوک دو ، درگزر کرو .

غُصَّہ مارْنا

رک : غصّہ پینا ، غصے کوں مارنا تھا .

غُصَّہ ٹُوٹْنا

ناراضی ظاہر ہونا ، غصے کا اظہار ہونا .

غُصَّہ اُتَرنا

خفگی دور ہونا ، دل کا بخار نکلنا .

غُصَّہ تَھمنا

ناراضگی کا کم ہونا ، خفگی دور ہونا .

غُصَّہ اُٹھانا

کسی کی خفگی یا عتاب کا متحمّل ہونا ، کسی رنجش کو برداشت کرنا .

غُصّہ تھامنا

غصہ ضبط کرنا

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

غُصَّہ وَری

جلد غصّہ آنا ، تُند مزاجی ، غصیلاپن .

غُصَّہ ناک

غضبناک ، غصّے سے بھرا ہونا .

غُصَّہ تُھوک دینا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصَّہ اُتارْنا

چڑھے ہوئے غصّے کو ٹھنڈا کرنا، کسی کو اپنے غصّے کا نشانہ بنا کر جی ہلکا کرنا، دل کا بخار نکالنا

غُصّہ میں ہونا

ناراض ہونا

غُصّہ میں لانا

ناراض کرنا، غصہ دلانا

غُصَّہ نِکَلْنا

دل کا بخار نکلنا ، غصّہ اترنا .

غُصَّہ ضَبْط کَرنا

طیش کو روکنا یا برداشت کرنا .

غُصَّہ بَہُت، زور تھوڑا، مار کھانے کی نِشانی

کمزور کا غصّہ اسکی ذلت یا شامت کا موجب ہوتا ہے

غُصَّہ نِکالْنا

دل کا بخار نکالنا ، بدلہ لے کر دل ٹھنڈا کرنا ، غصہ اتارنا .

غُصَّہ بُجھانا

ناراضگی کو ختم کرنا ، خفگی دور کرنا .

غُصّہ میں بُرائی بَھلائی نَہیں سوجھتی

غصے کی وجہ سے نیک و بد کا خیال نہیں رہتا

غُصَّہ سَوار ہونا

رک : غصہ چڑھنا ، بیٹنھے بٹھائے .

غُصَّہ فَرو ہونا

خفگی درو ہونا ، غصہ تھم جانا .

غُصَّہ پی جانا

صبر و ضبط سے کام لینا ، جوشِ غضب کو روکنا ، غصّہ ضبط کرنا .

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّہ میں بَھر جانا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بَھرا ہونا

سخت غصہ میں ہونا، نہایت خفا ہونا

غُصّہ میں بَھرے بَیٹھے ہیں

بہت ناراض ہیں

غُصَّہ کافُور ہونا

رک : غصہ ٹھنڈا ہونا .

غُصَّہ مَر جانا

غصّہ جاتا رہنا ، غصّہ دھیما ہو جانا .

غُصّہ تھام لینا

غصہ ضبط کرنا

غُصَّہ حَرام ہے

غصہ بہت بری چیز ہے، غصہ کی وجہ سے بہت گنا ہ ہوتے ہیں

غُصَّہ ناک پَر دَھرا رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر ناراض ہونا

غُصّہ کَمْزور پَر آتا ہے

اپنے سے زبردست پر آدمی ناراض نہیں ہوتا

غُصَّہ تُھوک ڈالنا

ناگوار بات کو درگزر کرنا ، خفگی ختم کر دینا ، معاف کر دینا .

غُصَّہ ٹَھنْڈا ہونا

غصہ ٹھنڈا کرنا (رک) کا لازم ، ناراضی درو ہونا .

غُصَّہ ٹَھنْڈا کَرنا

خفگی دور کرنا .

غُصَّہ ناک پَر رَہْنا

ذرا ذرا سی بات پر بگڑا جانا ، بات بات پر غصہ آنا ، بہت جلد خفا ہو جانا .

غُصَّہ ناک پَر ہونا

غُصّہ سے بُھوت ہوجانا

بے حد ناراض ہونا

غُصّہ کے مارے بُھوت ہوجانا

بہت خفا ہونا، آپے سے باہر ہوجانا

غُصَّیلا

غصّے میں بھرا ہوا، بپھرا ہوا، بھڑکا ہوا، غضبناک، تند و تیز

غُصَّیل

وہ شخص جس کو جلد غصہ آئے، بد مزاج، مغلوب الغضب، غصہ ور

غُسّالَہ

جس پانی سے غسل کیا گیا ہو

غُصّے

غُصّہ کی حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل (بعض مصنفین غصے کی جگہ ”غُصّہ“ بھی لکھتے ہیں)

غُصّے میں بُرائی بَھلائی نَہِیں سُوجھتی

غصّے میں عقل جاتی رہتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشاط کے معانیدیکھیے

نَشاط

nashaatनशात

نیز - نِشاط

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: نَشَطَ

نَشاط کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔
  • کیف و سرور ۔
  • فطرت کو پسند کرنے سے مراقبے کی راہ کھلی اور پھر ایک اندرونی نشاط پیدا ہوئی ۔
  • جولانی ، اُمنگ ، شوق ۔
  • رقص و موسیقی ، گانا بجانا (تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : ارباب ِنشاط) ۔

شعر

English meaning of nashaat

Noun, Masculine, Feminine

  • gladness, joy, pleasure, cheerfulness, sprightliness
  • joy, cheerfulness

नशात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • उल्लास, ख़ुशी, प्रसन्नता, हर्ष
  • आनंद, ऐश, मज़ा, निशात भी प्रचलित
  • मस्ती

विशेषण

  • गीत संगीत, गाना बजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشاط)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشاط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone