تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشٹ کے معانیدیکھیے
نَشٹ کے اردو معانی
صفت
- تباہی ، بربادی ؛ نقصان ، خسارہ ، ٹوٹا ۔
- تباہ و برباد ، نیست و نابود ؛ پامال ، خستہ ۔
- خراب ، ضائع شدہ ۔
- کھویا ہوا ، گمشدہ
- جو نظر نہ آئے
- بد معاش
شعر
بہنے والی ندیا کو بھی کب اس کا احساس ہوا ہے
کتنی کھیتی نشٹ ہوئی ہے جب اس نے رخ پھیرا بابا
English meaning of nashT
Adjective
नष्ट के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तबाह-ओ-बर्बाद, नीस्त-ओ-नाबूद, खोया हुआ, गुमशुदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشٹ)
نَشٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔