تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَشْتَرِ فَصاد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَشْتَرِ فَصاد کے معانیدیکھیے
نَشْتَرِ فَصاد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- فصد کھولنے کا اوزار جس سے گندا خون باہر کیا جاتا ہے
شعر
ہے گداز موم انداز چکیدن ہائے خوں
نیش زنبور اصل ہے نشتر فصاد یاں
جذب وحشت ترے قربان ترا کیا کہنا
کھنچ کے رگ رگ میں مرے نشتر فصاد آیا
شعلۂ ہجر سے خوں خشک ہوا ہے اس کا
رگ عاشق پہ ستم نشتر فصاد نہ کر
English meaning of nashtar-e-fassaad
Noun, Masculine
- scalpel of phlebotomist, a surgery instrument that used to drain dirty blood
नश्तर-ए-फ़स्साद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह निश्तर जिससे रगों से गंदा खून निकाला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَشْتَرِ فَصاد)
نَشْتَرِ فَصاد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔