تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیمِ خُلْد" کے متعقلہ نتائج

نَسِیم

خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا

نَسِیمِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے، موسم بہار کی ہو

نَسِیمِ صُبْح گاہی

رک : نسیم سحر، صبح کے وقت کی ٹھنڈی ہوا ۔

نَسِیمِ بادِ بَہاری

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔

نَسِیم بَحری

وہ ہوا جو سمندر کی جانب سے خشکی کی سمت آتی ہے

نَسِیمِ صَبا

صبح کی ہوا ، پُروا ۔

نَسِیمِ خُلْد

جنت کی ہوا، بہت خوشگوار ہوا

نَسِیمِ بَرّی

وہ ہوا جو خشکی کی جانب سے سمندر کی سمت جاتی ہے ، سمندر کی ہوا گرم ہوکر اوپر اٹھتی ہے اور اس کی جگہ زمین کی ٹھنڈی ہوا لیتی ہے ۔

نَسِیمِ فَرْوَرْدی

بہار کے موسم کی ہوا

نَسِیمِ سَمُندَری

رک : نسیم بحری جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَسِیمِ جانْفَزا

وہ ہوا جو روح کو تازگی دے

مَوجِ نَسِیم

ٹھنڈی ہوا کا جھونکا، بھینی بھینی خوشبودار صبح کی ہوا کی لہر

پَیکِ نَسِیم

(مجازاََ) خوشگوار ہوا کا جھونْکا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیمِ خُلْد کے معانیدیکھیے

نَسِیمِ خُلْد

nasiim-e-KHuldनसीम-ए-ख़ुल्द

اصل: عربی

وزن : 12221

نَسِیمِ خُلْد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جنت کی ہوا، بہت خوشگوار ہوا

شعر

English meaning of nasiim-e-KHuld

Noun, Feminine

  • fragrant or spicy breeze of heaven

नसीम-ए-ख़ुल्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जन्नत की हवा, बहुत आनांदायक हवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیمِ خُلْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیمِ خُلْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone