تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتِیجَہ خیز" کے متعقلہ نتائج

نتیجہ

فائدہ ، غرض ، مطلب ۔

نَتِیجَہ آنا

امتحان کانتیجہ شائع ہونا ، نتیجہ ظاہر ہونا ۔ نتیجہء امتحان جون کے آخر میں آئے گا یہ فکر اور بھی جان گھلائے گا ۔

نَتِیجَہ کار

انجام کار ، الغرض ۔

نَتِیجَہ ہونا

ماحصل ہونا ، حاصل ہونا ؛ انجام ہونا ؛ پھل ملنا ؛ امتحان کا فیصلہ ہونا

نَتِیجَہ پانا

سزا بھگتنا ، نقصان اٹھانا ۔ اگر چار برس کے خزانے میں ایک پیسہ کم ہوگا تیںاس کا نتیجہ پاوے گا ۔

نَتِیجَہ مِلنا

بدلہ ملنا ، اثر پڑنا ؛ نقصان ہونا ، ضرر پہنچنا ۔

نَتِیجَہ خیز

جس کا کوئی نتیجہ اور اثر ہو، اثر انگیز، پُرتاثیر، موثر

نَتِیجَہ دینا

نتیجہ نکالنا ، نتیجہ بتانا نیز صلہ دینا ۔

نَتِیجَہ خیزی

اثر انگیزی، کامیابی، نتیجہ خیز ہونے کی کیفیت، حالات بڑے ہی رنگارنگ اور نتیجہ خیزی کی جانب مائل تھے

نَتِیجَہ کُھلنا

حقیقت ظاہر ہونا ، اصلیت معلوم ہونا ۔

نَتِیجَہ دیکھنا

بدلہ پانا، سزا بھگتنا، نقصان اٹھانا، انجام دیکھنا، کئے کی سزا پانا، ثمرہ پانا

نَتِیجَہ نِکَلنا

امتحان وغیرہ کا نتیجہ ظاہر ہونا، پھل ملنا، سبق ملنا

نَتِیجَہ نِکالنا

۔ماحصل نکالنا۔ خلاصہ اور لب لباب نکالنا۔

نَتِیجَہ بُھگَتْنا

کیے کی سزا پانا، کسی کمزوری یا برائی کا پھل ملنا

نَتِیجَہ آفْرِیں

رک: نتیجہ خیز ، جس سے کوئی نتیجہ نکلے ۔

نَتِیجَہ بُرا ہونا

کیے کی سزا ملنا ، بدلہ ملنا

نَتِیجَہ بَرآمَد ہونا

نتیجہ نکلنا ۔ انتھک کوشش کے بعد ایک یہ نتیجہ برآمد ہوا کہ1954 میں پاکستان پیٹرولیم کے پہلے کنویں میں قدرتی گیس کے ذخیرے دریافت ہوگئے ۔

نَتِیجَہ اَخذ کَرنا

نتیجے پر پہنچنا ، مطلب سمجھنا ، ماحصل نکالنا ، نتیجہ نکالنا ۔

نَتِیجَۂ اَصلی

قدرتی ماحصل

نَتِیجَۂ لازِمی

ضروری استدلال ؛ یقینی ماحصل

بَد نَتِیجَہ

مَنطِقی نَتِیجَہ

رک : منطقی انجام ۔

یہ نتیجہ ملا

۔(کنایۃ) بدلے نیکی کے بدی ملی۔؎

یِہ نَتِیجَہ نِکْلا

نیکی کے بدلے بدی ملی، درست کام نہ ہونے پر افسوس کرتے ہوئے کہتے ہیں یہ نتیجہ ملا.

غَفْلَت کا نَتِیجَہ

لاپروائی کی وجہ سے ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتِیجَہ خیز کے معانیدیکھیے

نَتِیجَہ خیز

natiija-KHezनतीजा-ख़ेज़

وزن : 12221

نَتِیجَہ خیز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جس کا کوئی نتیجہ اور اثر ہو، اثر انگیز، پُرتاثیر، موثر

شعر

English meaning of natiija-KHez

Persian, Arabic - Adjective

  • consequential, effective, meaningful, fruitful

नतीजा-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिस का कोई अच्छा नतीजा और परिणाम निकले, सारगर्भित, लाभदायक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتِیجَہ خیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتِیجَہ خیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone