اردو، انگلش اور ہندی میں نَو کَھنڈ کے معانیدیکھیے
وزن : 221
موضوعات: ہندو
نَو کَھنڈ کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر
- پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں
- نو آسمان مع عرش و کرسی
English meaning of nau-khanD
Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine
- the nine divisions or climes of the earth which constitute Jambu-dvip, the central portion of the world, or the known world
- the nine sky
नौ-खंड के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- पुराणानुसार या प्राचीन भारतीय मान्यता के अनुसार पृथ्वी के नौ खंड- भरत, किंपुरुष, भद्र, हरि, हिरण्य, केतुमाल, इलावर्त, कुरु और रम्यक
- नौ आकाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو کَھنڈ)
نَو کَھنڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔