تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو مَحلا" کے متعقلہ نتائج

مَہلا

وہ مرد جو عورتوں کی سی نزاکت اور رویہ برتے، زنخا، خواجہ سرا

مَہلال

آہستہ چلنے والے ۔

مُحِیلی

حیلہ گری

مَحَلّے

محلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مَحَلّی

خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر

مُحَلِّی

وہ جو تلوار کے قبضے یا نیام کو سجائے ؛ میٹھا کرنے والا

مُہلی

(سواری و باربرداری) کم عمر بیل جس کی ناک نہ چھیدی گئی ہو ، الھڑ بیل ، ہل میں جوتا ہوا نیا بیل

مَہِلا

عورت

مَہیلا

عورت، زن، مہلا

مُہیلی

(گاڑی بانی) جوے کے سروں کے اوپر لگے ہوئے آنکڑے یا ہک جس میں بیل کے گلے کے جوت کے سرے باندھ دیے جاتے ہیں ، مڑوا

موہِلو

وہ پرندہ جو پادام یا دو گزے میں لاوا یعنی ملا کے طور پر باندھا جائے ۔

موہِلی

(ٹھگ) چور

مَحالَہ

علاج ، چارہ ، تدبیر

موہِلَہ

(موسیقی) حضرت امیر خسروؒ کی ایجاد کردہ ایک دُھن ۔

مُحِیلَہ

مَہِیلَہ

چنے ، چوکر اور بھوسی وغیرہ کا مرکب جو گھوڑوں کو دیا جاتا ہے (انگ : Mash)

مُحَلّیٰ

میٹھا شیریں

مَحَلَّہ

شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی

مِحْلاج

بنولے کو کپاس سا الگ کرنے یا روئی اوٹنے کا آلہ ،ا وٹنی چوبکیس ایکدست افرار ہے کہ بنولے اسکے سبب سے کپاس میں سے جدا کرتے ہیں زباں عربی میں محلاج اور ہندی میں اوٹنی کہتے ہیں .

دو مَحْلا

(مُصوَری) ایک چوکھٹے میں آمنے سامنے بنی ہوئی دو تصویریں .

نَو مَحلا

نوسیارگانِ افلاک، آسمان کے نو سیارے

پَچ مَحلا

۔ مذکر۔ پانچ منزل کا مکاں

چَو مَح٘لا

وہ چارمنزل والا ، چارمنزلہ ؛ وہ مکان جس کی چارمنزلیں ہوں.

مَحَلَّہ اُجَڑْنا

چھاؤنی تباہ ہو جانا

مَحَلَّہ اُجاڑ ہے

رک : ایک طرف کا بازار بند ہے.

مَحَلَّہ اُجَڑ جانا

چھاؤنی تباہ ہو جانا

مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ

فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں

مَحَلّے والی

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلّے والا

محلے میں رہنے والا مرد یا عورت

مَحَلَّہ دیکْھنا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا (فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) فوج کا ملاحظہ کرنا

مَحَلَّہ آباد ہونا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا

مَحَلَّہ آباد کَرْنا

شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا

مَحَلَّہ کَمانا

خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا

مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا

سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔

مَحَل دو مَحْلے

یک منزلہ اور دومنزلہ محل ؛ عالی شان مکانات ، پرآسائش محلات

چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار

تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں

فی مَحَلَّہ

محلہ میں.

پَنچ مَحَلّا

پان٘چ منزلوں والا ، پان٘چ منزلہ (مکان)

نُور مَحلی

ایک قسم کا پلاؤ، جو ملکہ نور جہاں سے منسوب ہے

لا مُحالَہ

کلمۂ تحقیق و یقین، یقینا، بالضرور، مجبوراً

پَچ مَحْلَہ

پان٘چ منزلوں کا مکان .

پَرایا مَحَلَّہ

دوسرا محلہ، غیر جگہ

چَو مَح٘لَہ

(مصوری چار تصویروں کا مجموعہ جو ایک چوکٹے میں آمنے سامنے لگی ہوں یا ایک کاغذ پر بنی ہوئی ہوں)

مِیرِ مَحَلَّہ

۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔

اَہلِ مَحَلَّہ

محلے والے لوگ، ہمسائے

جِنْسِیَت مَحَلَّہ

محلے میں ساتھ رہنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو مَحلا کے معانیدیکھیے

نَو مَحلا

nau-mahlaaनौ-महला

اصل: فارسی

وزن : 222

نَو مَحلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نوسیارگانِ افلاک، آسمان کے نو سیارے

شعر

English meaning of nau-mahlaa

Noun, Masculine

  • the nine planets of sky

नौ-महला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकाश गंगा के नौ नक्षत्र या ग्रह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو مَحلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو مَحلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone