تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت بَنَوبَت" کے متعقلہ نتائج

نَوبَت بَنَوبَت

باری باری، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، یکے بعد دیگرے، وقتاً فوقتاً

نَوبَت بَجاں

جس کی جان پر بنی ہو، سخت مصیبت میں مبتلا

نَوْبَت بَہ اِیْنجا رَسِیْد

یہاں تک نوبت پہنچی، منزل یہاں تک آ گئی، بات یہاں تک پہنچی، یہ وقت آگیا، یہ مرحلہ آگیا، یہ حالت ہو گئی، اس حالت کو پہنچے

نَوبَت بَہ اِیں جا رَسِید

رک : نوبت بایں جا رسید ۔

نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں

جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں جا رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

نَوبَت بَاِیں جا بَہ اِیں رَسِید

یہاں تک نوبت پہنچی ، منزل یہاں تک آگئی ، بات یہاں تک پہنچی ، یہ وقت آگیا ؛ یہ مرحلہ آگیا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت بَنَوبَت کے معانیدیکھیے

نَوبَت بَنَوبَت

naubat-ba-naubatनौबत-ब-नौबत

نیز - نَوبَت بَہ نَوبَت

وزن : 22222

نَوبَت بَنَوبَت کے اردو معانی

فعل متعلق

  • باری باری، یکے بعد دیگرے، ایک کے بعد ایک، وقتاً فوقتاً

    مثال - غلام دو دو مل کر نوبت بہ نوبت ساقی گری کر رہے تھے۔

English meaning of naubat-ba-naubat

Adverb

  • by degrees

नौबत-ब-नौबत के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बारी बारी, एक के बाद दूसरा, एक के बाद एक, अपनी-अपनी बारी पर, कभी-कभी, परिस्थिति के अनुसार

    उदाहरण - ग़ुलाम दो-दो मिलकर नौबत-ब-नौबत साक़ी-गरी कर रहे थे।

نَوبَت بَنَوبَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت بَنَوبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت بَنَوبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone