تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَونِہالانِ چَمَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَونِہالانِ چَمَن کے معانیدیکھیے
نَونِہالانِ چَمَن کے اردو معانی
صفت
- نئے پودے یا درخت، (مجازاً) لڑکے بالے، نوجوانان
شعر
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئے
خاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
نونہالان چمن کو ہو بھلا کیوں کر چین
توڑ گل ان کے کوئی کوئی ثمر لیتا ہے
نونہالان چمن تشنہ نہ ہو جائیں کہیں
آؤ کچھ خون جگر اور مہیا کر لیں
English meaning of naunihaalaan-e-chaman
Adjective
- saplings, shoots of garden
नौनिहालान-ए-चमन के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नए पौदे या दरख़्त, लड़के बाले
- बाग़ के नये-नये पौधे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَونِہالانِ چَمَن)
نَونِہالانِ چَمَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔