تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظارَہ" کے متعقلہ نتائج

مُشاہَدَہ

دیکھنا

مُشاہَدَہ نَفْس

نفس کا مشاہدہ ، باطنی مطالعہ ۔

مُشاہَدَۂ حَق

(تصوف) اشیا کو دور کرکے نظر باطن کو ذاتِ حق پر محکم رکھنا ۔

مُشاہَدَہ کُنِنْدَہ

مشاہدہ کرنے والا ، مشاہدہ کار ۔

مُشاہَدَہ کار

مشاہدہ یا تجربہ کرنے والا

مُشاہَدَہ گاہ

مشاہدہ کرنے کی جگہ ؛ (مجازاً) تجربہ گاہ ۔

مُشاہَدَہ غَیبی

(تصوف) غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدات غیبیہ ۔

مُشاہَدَہ میں آنا

رونما ہونا ، دیکھنے میں آنا ۔

مُشاہَداتی قانُون

وہ قانون جس کی بنیاد مشاہدے پر رکھی گئی ہو ، کیپلر کے قانونِ حرکت جو سیاروں کی حرکات کے پیہم مشاہدات سے معلوم کیے گئے تھے اس قانون کا اطلاق صرف ان چیزوں پر ہوتا ہے جو قانونِ قدرت کے تحت حرکت کرتی ہیں۔

مُشاہَداتی

مشاہدہ (رک) سے منسوب اور متعلق ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُشاہَدات

مشاہدہ کی جمع تراکیب میں مستعمل، کسی دریافت کے لیے بغور دیکھنا، معائنہ، غور و خوض، تجربہ، عینی تجربہ، دلیل بصری، عینی ثبوت

مُشاہَدات غَیبِیَّہ

غائب یا نظر نہ آنے والی چیزوں کے متعلق سوچ بچار کرنا ، مشاہدۂ غیبی

مُشاہَدَہ کَرْنا

دیکھنا، ملاحظہ کرنا

مُشاہَدَہ ہونا

مشاہدہ کرنا (رک) کا لازم ؛ دیکھنے میں آنا ، منصہ شہود پر آنا ، ظاہر ہونا۔

بِالمُشاہَدَہ

گواہ مشاہدہ

وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی واقعہ دیکھا

قُوَّتِ مُشَاہَدَہ

کَشْف و مُشاہَدَہ

غور و فکر ، دیکھنا اور ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظارَہ کے معانیدیکھیے

نَظارَہ

nazaaraनज़ारा

نیز - نَظارا

اصل: عربی

وزن : 122

نَظارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا
  • نظر بازی
  • وہ چیز جو دیکھی جائے، منظر جو دکھائی دے
  • تماشا، سیر
  • ڈرامے کا ایک جزو، سین
  • نظر، نگاہ، چتون، چت
  • محبوب حقیقی کا دیدار (جو قیامت میں ہوگا)

اسم

  • نظارہ جو اس کا صحیح املا ہے

شعر

English meaning of nazaara

Noun, Masculine

नज़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नज़र डालना, देखना, दीदार अर्थात दर्शन करना
  • नज़रबाज़ी अर्थात सुंदरियों और ख़ूबसूरत स्त्रियों को देखना और घूरना
  • वह चीज़ जो देखी जाए, मंज़र अर्थात दृश्य जो दिखाई दे
  • तमाशा, सैर
  • ड्रामे का एक अंश, सीन
  • नज़र, निगाह, दृष्टि, चित्त
  • महबूब-ए-हक़ीक़ी अर्थात ईश्वर का दर्शन (जो क़यामत में होगा)

संज्ञा

  • नज़्ज़ारा जो इसका ठीक इमला है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone