تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر بَندی" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

داخِلِ حَوالات کرنا

ہاوَل تاوَل

رک : ہابڑ لابڑ ؛ جلدی ۔

ہَوا اُلٹی چَلنا

حالات تبدیل ہونا ، زمانے کا رُخ بدلنا ، ساکھ جاتی رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَندی کے معانیدیکھیے

نَظَر بَندی

nazar-bandiiनज़र-बंदी

وزن : 1222

موضوعات: قانونی جادوگری قانون

نَظَر بَندی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • حراست، قید، سخت نگرانی، پاسبانی، نظربند رکھنے کا عمل
  • کسی پر نظر رکھی جانا، نگرانی میں رکھنا، نظربندی میں ہونا
  • (شعبدہ) جادو وغیرہ سے نظروں کو متاثر کرنے کا عمل، جادوگری۔جادویا شعبدے کے اثر سے دوسرے کی نگاہ کو ایسا قابو میں کرنا کہ کچھ کا کچھ نظر آئے، سحرکاری، شعبدہ بازی، جادوگری، نظر کا دھوکا
  • (قانون) مقامی قیدی جو ایک احاطے یا مقام میں سوائے معمولی جیل کے محفوظ رکھا جاتا ہے، نظربند

شعر

English meaning of nazar-bandii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

नज़र-बंदी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिरासत, क़ैद, कड़ी निगरानी, नज़रबंद रखने की क्रिया
  • किसी पर नज़र रखी जाना, निगरानी में रखना, ऩजरबंदी में होना, देख-रेख में होना
  • ( सम्मोहन) सम्मोहन आदि के द्वारा लोगों की दृष्टि में भ्रम उत्पन्न करने की क्रिया या भाव, नज़र का धोका, जादू का खेल, दृष्टिबंध, इंद्रजाल, जादूगरी
  • (क़ानून) ऐसी कैद जिसमें ज़ाहिरा आज़ादी हो, परन्तु आदमी कहीं जा न सके और न किसी से मिल सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر بَندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر بَندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words