تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر بَٹُّو" کے متعقلہ نتائج

نَظَر بَٹُّو کا ٹِیکَہ

نظر بد سے بچانے کے لیے کاجل کا ٹیکہ جو عموماً بچوں کے لگا دیا جاتا ہے

نَظَر کا ٹِیکا

کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے پر یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں

نَظَر کا ٹِیکہ

کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے پر یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں

نظر گذر کا ٹیکا

کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَٹُّو کے معانیدیکھیے

نَظَر بَٹُّو

nazar-baTTuuनज़र-बट्टू

اصل: عربی

وزن : 1222

نَظَر بَٹُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیاہ داغ وغیرہ جو نظربد سے بچانے کے لیے لگایا جائے، نظر وٹو

شعر

English meaning of nazar-baTTuu

Noun, Masculine

  • black mark etc. which should be applied to protect from evil eye, anything to prevent the effect of evil eye, usually a black dot applied to the face

नज़र-बट्टू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काला टीका आदि जो बुरी नज़र से बचाने के लिए लगाया जाए, नज़र बट्टू

نَظَر بَٹُّو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر بَٹُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر بَٹُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone